ترک وزیر اعظم 20 مئی کو پاکستان پہنچیں گے
ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان
ترکی کے وزیرِ اعظم رجب طیب اردوان 20 مئی سے پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے، جس کی دعوت اُنھیں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے دی تھی۔
دورہِ پاکستان میں رجب طیب اردوان پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ 2010ء میں وزیرِ اعظم گیلانی نے بھی ترک پارلیمنٹ سے خطاب کیا تھا۔
دونوں وزرائے اعظم دوطرفہ تعاون کی ایک اعلیٰ سطحی کونسل کے اجلاس کی مشترکہ سربراہی بھی کریں گے جس کے بعد پانچ معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔
وزیراعظم گیلانی اپنے ترک ہم منصب کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔
دونوں وزرائے اعظم دوطرفہ تعاون کی ایک اعلیٰ سطحی کونسل کے اجلاس کی مشترکہ سربراہی بھی کریں گے جس کے بعد پانچ معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔
وزیراعظم گیلانی اپنے ترک ہم منصب کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔
بلوچ قوم کو نعرے دینے والے بے ایمان ہیں
آزادی کا مطلب بسوں کو لوٹنا اور عورتوں پہ ہاتھ اٹھانا ہے تو ایسی آزادی پہ ہم لعنت بھیجتے ہیں بانک شہناز بلوچقلات ریاست(پ۔ر) بلوچ قوم کو نعرے دینے والے بے ایمان ہیں خان قلات ان بے ایمنوں کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں آزادی کا مطلب بسوں کو لوٹنا اور بیگناہ بلوچ خواتین کو اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنانا ہے تو ہم ایسی آزادی پہ لعنت بھیجتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار نوری نصیر خان خواتین پینل کی چیئر پرسن بانک شہناز بلوچ نے ایک ہنگامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ
اب سب کو ختم کرکے ایک اچھی سول سوسائیٹی بنائیں اور بلوچ قوم کو ان لٹیروں اور نام نہاد آزادی پسندوں سے آزادی دلوائیں ۔ بانک شہناز بلوچ نے بلوچ مسافر خواتین کی بیحرمتی اوربی ایل اے اور لشکر بلوچستان کی طرف سے بلوچ خواتین پر مظالم دھائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
کوئیٹہ سے کراچی جانیوالی ایک اور بس کو منگچر کے قریب لوٹ لیا گیا مسافروں کا احتجاج
خواتین کی کانون سے بالین تک اتارلیں
بی ایل اے کا دہشتگرد عبد النبی بنگلزئی کے ملوث ہونیکا عندیا
خضدار(نامہ نگار) کوئیٹہ سے کراچی جانیوالی ایک اور کوچ کو آج منگچر کے قریب بی ایل اے کے مسلح دستے نے اسلحے کے زور پر روکا اور عورتوں اور مردوں سے علیحدہ علیحدہ لوٹ مار کی
عورتوں کی مزاھمت پر انکے سروں پر اسلھے کے بٹ مار کر انہین زخمی کردیا گیا ۔اس واقعے کے بعد کوئیٹہ سے کراچی جانیوالی سدا بہار اور اآریانا کمپنی نے روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا
آخری اطلاع تک چوروں کا پیچھا جاری تھا ۔عوام نے ایسے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کیے ہے اور کہا ہے کہ کوئی محفوط ہیں
لیاری سے گرفتار ملزمان جبار بگٹی کا جوڈیشل ماجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان
ہم بی ایل اے کو اسلھہ فراہم کرتے تھے اور کراچی مین بی ایل اے کے لیئے کام کرتے تھےکراچی(لیاری مین ایک ہفتہ قبل کرگاتار ہونیوالے بی ایل کے ملزمان جن سے اسلھہ برٓمد ہوا تھا ان ملزامن مین سے دو ملزمان نے جودیشل مجسٹریٹ کے سامنے اعترافی بیان دیتے ہویئے کہا
کہ وہ بی ایل اے کو اسلحہ فراہم کرتے تھے اور کئی مرتبہ کوئیٹہ اور افغانستان سے السھہ لاکر کراچی دیا انہون نے کہا کراچی میں ابھی تک بہت سارے خطرناک مجرمان پھر رہے ہین انکے اڈے قائم ہیں جنکی وجہ سے بی ایل اے بی آر اے بی ایل ایف اور لشکر بلوچستان نے کئی کاروائیان ھب اور لسبیلہ کے علاوہ کراچی مین وارداتین کیں ۔ ملزمان میں سے عبد الجبار بگٹی نے عدالت کو بتایا کہ اس بہت سارا اسلحہ لاکر ان کو دیا جو بی ایل اے کے لیئے کام کرتے تھے
نام نہاد قوم پرستوں نے اب صرف لوٹ مار اور کشت و خون کی سیاست اپنائی ہے میر قمبر بلوچ
بی ایل اے اور لشکر بلوچستان اور بی آر اے کی سرد جنگ کی وجہ سے بی ایل اے کا قطر کا دفتر نہین کھل سکا بلوچ دیمو کریٹک فرنٹ کراچی(اسٹاف رپورٹر) نام نہاد وم پرستوں اور پیٹ پرستوں کی آپس کی سرد جنگ نہ صرف بلوچ عوام بلکہ سب کے لیئے ایک زہرقاتل ہے ۔ بی ایل اے اپنا دفتر قطر میں اسلیئے بیھ کھول نہیں سکتی کہ اسے وہان پہ بندے نہیں ہیں ۔ان خیالات کا اظہار بلوچ ڈیموکریتک فرنٹ کے چیئر مین واجہ میر قمبر بلوچ نے کراچی میں ملیر یونٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ اب سارا جگ جانتا ہے کہ بی ایل ایک دہشتگرد تنظیم ہے اور لوگ اب اس تنظیم سے الیئے نفرت کرتے ہیں کہ انہون نے بلوچوں کو مارنا شروع کردیا ہے ، بلوچون کے وسائل لوٹ رہے ہیں ۔ کراچی میں بیٹھے کے بی پارٹی پوری دنیا کی منافق ترین پارٹی ہے انہوں نے مری اقوام کے نام پہ چندہ کیا اور کھاگئے مری تو بیچارے چلتن میں ٹی بی کیے مریج بن کر مر گئے لیکن انکی سحت پہ کوئی اثر نہین پڑا ۔میر قمبر بلوچ نے کہا کہ کراچی بلوچستان اور سیستان بلوچستان مین بھی بلوچ اب انہین نفرت کرتے ہیں ۔ اس موقع پر کطاب کرتے ہوئے لطیف جدگال نے کہا کہ کراچی امن کا گہواراہ کہلانے والی جگہ کو اب بد امنی کا شہر اسلیئے کہا جانے لگا کہ یہان پہ اب اسلھے کے بیوپاری آگئے ان مین سردار عطاء اﷲ مینگل کے فرزندان سر فہرست ہیں جو کہ بھارت امریکہ اسرائیل سب کے ساتھ یکسان لین دین کرتے ہیں اور اسلھہ بیچ کر لوگون کو مرواتے ہیں ۔میر قمبر بلوچ نے کہا کہ انکی پارٹی اقتدار مین آکر بلوچستان مین نام نہاد سرداری نطام کا کاتمہ اور امن کے لیئے کام کریگی ۔ میر قمبر بلوچ نے کہا کہ ھیر بیار دنیا کا جھوٹا ترین شخص ہے جو بلوچون کا قاتل ہے وہ جسٹس نواز مری کا قاتل ہے اور اسکے علاوہ جو بھی کام والے بلوچ تھے بی ایل اے نے انہین مروایا ۔اور انکا دھندہ اب آزادی کی آڑ مین ختم ہونیوالے سرداری نظام کی رکھوالی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔
مکران میں بلوچ لبریشن فرنٹ کی طرف سے تیل والے ٹینکرز سے غنڈہ ٹیکس لینے کا اسرار
ٹنکرز ایسو سی ایشن مکران کا بائیکان کلعدم تنظیم کی طرف سے دھمکیاں ناقابل برداشت ہوگہیءں
نے تیل کی سپلئی بند کرکے مکران جانیوالے تمام راستے بند کردیئے تھے۔ ہمارے نمائیندے کے مطابق اکثر لوگ ان حرکتوں اور نام نہاد نعروں سے اب تنگ آچکے ہیں کیوں
ہر روز کوئی نہ کوئی تاجر انکے ہاتھوں بلیک میل ہوتا ہے ۔ذارئع نے یہ بھی بتایا کہان آئیل ٹینکرز سے ملنی والی رقم سے بی ایل ایف اسلحہ لیتی ہے ۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بی ایل ایف کی ان ھرکتون کی وجہ ے
مقامی تاجروں میں نفرت پھیل گئی ہے
سریاب روڈ پر بم دھماکہ ایک راہگیر شہید
بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی
بی ایل اے دہشتگرد تنظیم ہے جس سے اب ہر بلووچ نفرت کرتا ہے
کوئیٹہ(بیورورپورٹ)گذشتہ شب دس بجے سریاب روڈ پر زوردار دھماکہ ہوا اس میں ایک راہگیر شہید ہوا کلعدم بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ایک اور واقعے میں بی ایل اے کے دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے ریلوے لائین کو چھ فٹ کی پٹری اکھڑ جانیکا نقصان ہوااسطرح کی کاروائیں جاری رہینگیں جبکہ علاقے کے عوام نے اس دھماکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ لوگ بیگناہ افراد کو شہید کر رہے ہیں لوگوں کا کہنا تھا کہ بی ایل اے
لوگ اب غریب عام شہریوں کا نشانہ بنارہے ہین جن سے نفرت کی فضاء قائیم ہوگی
نیٹو سپلائی کی بحالی حساس معاملہ ہے،کائرہ
وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو آئین وزیر اعظم مانتا ہے ایک شخص کے ماننے سے کچھ نہیں ہوگا۔ انہوں نے نیٹو سپلائی کی بحالی کو حساس معاملہ قرار دیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو پارلیمان اور آئین وزیراعظم مانتا ہے ایک شخص کے میں نہ مانوں سے کچھ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی حساس معاملہ ہے پوری قوم کو اعتماد میں لے کر آگے بڑھیں گے۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اجلاس کا ایجنڈا توانائی بحران تھا آئندہ بجٹ میں پاور سیکٹر کو ترجیح دی جائے گی۔ قمر زمان کائرہ نے کہا وزیر اعظم نے الیکشن کمشنر کے لیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیے ہیں جس پر کابینہ کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ بجلی کی چوری ختم کرانے کیلے وزارت داخلہ کو اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو پارلیمان اور آئین وزیراعظم مانتا ہے ایک شخص کے میں نہ مانوں سے کچھ نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی حساس معاملہ ہے پوری قوم کو اعتماد میں لے کر آگے بڑھیں گے۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اجلاس کا ایجنڈا توانائی بحران تھا آئندہ بجٹ میں پاور سیکٹر کو ترجیح دی جائے گی۔ قمر زمان کائرہ نے کہا وزیر اعظم نے الیکشن کمشنر کے لیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیے ہیں جس پر کابینہ کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ بجلی کی چوری ختم کرانے کیلے وزارت داخلہ کو اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
نیٹو سپلائی پر قومی کانفرنس انتیس مئی کو ہو گی،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی پر قومی کانفرنس 29مئی کو بلائی جائے گی جس کے لیے شاہ محمود قریشی ، جاوید ہاشمی اور ڈاکٹر عارف علوی کو ٹاسک دے دیاگیا ہے۔ لاہور میں گجرات سے سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری مبشر اور دیبال پور سے نذرفریدکھوکھر کی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ سے نکلنا ہوگااور ڈائیلاگ کے ذریعہ اس مسئلہ کو حل کرنا ہوگا۔
عمران خان نے کہا کہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ارکان اپنے اثاثے ویب سائٹ پر ظاہر کریں گے اور آئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ پارلیمانی بورڈ ضلعی تنظیموں کی سفارشات پر جاری کرے گا۔
عمران خان نے کہا کہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ارکان اپنے اثاثے ویب سائٹ پر ظاہر کریں گے اور آئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ پارلیمانی بورڈ ضلعی تنظیموں کی سفارشات پر جاری کرے گا۔
ڈاکٹرخلیل چشتی گھر پہنچ گئے،اہلخانہ خوشی سے نہال
بیس سال بعد بھارت کی قید سے رہائی پانے والے پاکستانی سائنسدان واپس اپنے گھر پہنچ گئے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی آج اسلام آباد سے کراچی پہنچے۔ ایئرپورٹ پران کا والہانہ استقبال کیا گیا ،جبکہ ان کے گھرپرقومی پرچم لہرایا گیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کہتے ہیں بھارت میں گزرا وقت نہیں بھول سکتے ۔
معمر پاکستانی سائنسداں ڈاکٹر خلیل چشتی کابیس سالہ کرب ختم ہو گیا ہے ۔ ڈاکٹر چشتی کی گھر واپسی ان کے اہل خانہ کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے ۔ ان کے اہلخانہ بیس سال بعد ڈاکٹر خلیل چشتی کو دیکھ کر خوشی سے نہال ہو گئے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کی کراچی آمد کے موقع پرایئر پورٹ پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے،متعدد آنکھیں اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور خوشی سے اشکبار ہو گئیں۔
ڈاکٹر خلیل چشتی قتل کے ایک مقدمے میں بیس سال بھارت میں قید رہے ۔ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کی رہائی عمل میں آئی تھی ۔ وہ گذشتہ روز بھارت سے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد پہنچے تھے جہاں سے وہ آج کراچی پہنچے۔
ڈاکٹر خلیل چشتی سے ملنے کیلئے بے تاب اہل خانہ ان کی آمد کے منتظر تھے۔ کراچی ائیر پورٹ پر ڈاکٹر خلیل چشتی کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔



No comments:
Post a Comment