براہمدغ بگٹی پہ مقدمہ قائم کرکے انہیں گرفتار کیا جائے متحدہ بگٹی قبائل
ڈیرہ بگٹی کے عوام اب آزادی چاہتے ہیں اور سرداروں کے چنگل سے نکلنا چاہتے ہیں دبئی(صدائے غازی رپورٹ) براھمدغ بگٹی پہ مقدمہ قائم کرکے انپر جنگی جرائم کے تحت کیس درج کیا جائے کیوں کہ ڈیرہ بگٹی سمیت دیگر علاقں میں بارودی سرنگوں کے بچھانے
اور بیگناہ لوگوں کو مارنے میں انہی کا ہاتھ ہے ۔ ان کیالات کا اظہار متحدہ بگٹی قبائل کے ترجمان وڈیرہ ہموں خان بگٹی نے اپنے بیان میں روزنامہ صدائے غازی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا
وڈیرہ ہموں خان شمبانی بگٹی نے کہا کہ چیف آف شمبانی وڈیرہ غلام نبی شمبانی کی قیادت پہ مکمل اعتماد ہے اور اب بگٹی قبائل کسی کی غلامی کو برداشت نہیں کریں گے ۔ انکا کہنا تھا کہ ڈیرہ بگتی میں بلوچ عوام کھل کر سرداروں کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں ۔
برطانوی جنرل کونسل کا رحمان ملک کو فون ھبیب جان پہ مقدمات ختم کیئے جائیں
کراچی (بیورو رپورٹ)برطانوی کونسل جنرل کا رحمان ملک کو فون اور حبیب جان پہ مقدمات ختم کروانے کی اپیل رحمان ملک کی جانب سے مقدمات ختم کرنیکی یقین دہانی
کراچی میں لیاری مین سیاست کے نئے موڑ کھاتی ہوئی سیاست میں غیر ملکی مداخلت کو دیکھتے ہوئے یہ محسوس کیا جاسکتا ہے کہ کتنا زور شور سے سیاست نے رنگ پکڑا ہے
غیر ملکی مداخلت کھل کر سامنے واضع ہوگئی ہے ۔ برطانیہ اب پاکستانی سیاست میں دلچسپی لے رہا ہے سوچنے کی بات یہ ہے کہ برطانیہ کے وہ کونسے مفادات ہین جو لیاری میں موجود ہیں
بولان ڈینگڑا کے مقام پر بی ایل اے کے ہاتھوں دو ٹرک ڈرائیور اغوا لیویز ذرائع
دونوں ٹرک ڈرائیورز کی اغوا کے بعد بولان کوئیٹہ شاہراہ ایک گھنٹے کے لیئے بند بھاگ (نامہ نگار) بولان کے علائقے ڈینگڑا کے مقام پر دو ٹرک ڈرائیورز کو اغوا کرلیا گیا ٹرک ڈرائیورز کی اغوا کے بعد تمام ٹرک ڈرائیورز نے ایک گھنٹے کے لیئے بولان کوئیٹہ شاہراہ بند کردی
لیویز ذرائع نے روزنامہ صدائے غازی کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے اور براہمدغ بگٹی کی بی آر اے کے لوگ ٹرک ڈرائیورز کو اغوا کر لیتے ہیں اسکے بعد بھاری توان لیکر انہین چھوڑ دیتے ہیں ۔اور توان کی رقم دہشتگردی میں استعمال کی جاتی ہے ۔ جبکہ جو بھی انہیں تاوان کی رقم نہ دے تو اسے قتل کردیا جاتا ہے
![]() |
| GOVERNOR BALUCHISTAN VISITS PASSING OUT PARADE OF BALUCH YOUTHS |
بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کرنیوالے بی ایل اے کے لوگ ہیں میڈم رابعہ بلوچ
امریکی سینیٹر کو پروفیسروں مزدوروں اور بیگناہ خواتین کے ساتھ ہونیوالی زیادتیاں نظر نہیں آتیں بلوچ تحریک برائے انسانی حقوق
کوئیٹہ(اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان مین انسانی ھقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کرنیوالے بی ایل اے کے لوگ ہیں جنہین امریکہ میں پشت پناہی حاصل ہے وہ لوگوں کو مارتے ہیں
بیگناہ کواتین کی بیھرمتی کرتے ہیں انہیں نظر ہی نہینن آتا ان خیالات کا اظہار بلوچ تحریک برائے ا نسانی حقوق میڈم رابعہ بلوچ نے روزنامہ صدائے غازی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا
ان کا کہنا تھا کہ اب کھل کر واضع ہوگیا کہ انسانی ھقوق کا چیمپین بننے والا امریکہ کود انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنیوالوں سے ملے ہویئے ہیں دنیا میں دکھاوے کی خاطر انسانی حقوق کا دھنڈورا پیتتنے
والے امریکیوں سے سوال ہے کہ کیا مزدوروں کا مارنا جائز ہے کیا بارودی سرنگیں بچھانا جائز ہے؟ اگر نہین تو پھر ان مسلح تنظیمیوں سے انکی کیا محبت ہے جو وہ تعریف پہ تععریف کیئے جا رہے ہیں انکا کہنا تھا کہ
بلوچ تحریک برائے انسانی حقوق اب بلوچستان میں ایک تحریک شروع کریگی جو بیگناہ خواتین پہ زیادتیوں کو میڈیا مین لائے گی
امریکہ کی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئی ہیں اور بھارتی رہنماؤں کے ساتھ اُن کی بات چیت میں دنیا کی ان دو سب سے بڑی جمہوریتوں کے درمیان تعلقات کو ایک نئی قوت ملنے کی اُمید ظاہر کی جا رہی ہے۔
بنگلہ دیش کے مختصر دورے کے بعد یہ تجربہ کار امریکی سیاستدان اتوار کو بھارت کےمشرقی شہر کولکتہ پہنچیں، جہاں وہ تاریخی مقامات کی سیر اور شہریوں سے ملاقاتوں میں اپنی ذاتی مقبولیت کو سفارتی اوزار کے طور پراستعمال کرنے کی کوشش کریں گی۔
ہلری کلنٹن ایک ایسے وقت یہ دورہ کر رہی ہیں جب ایران کے معاملے پر نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات برقرار ہیں اور ایرانی تیل خریدنے والے ملکوں پر امریکی پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود آئندہ ہفتے ایک ایرانی تجارتی وفد کی بھارت آمد متوقع ہے۔








No comments:
Post a Comment