ملک کے خلاف سازشیں برداشت نہین کی جائیں گیں ولید رئیسانی
پاکستان مخالف قوتوں کی سازشین خاک میں ملادیں گے بلوچستان متحدہ محاذ
میہر گڑھ(نامہ نگار) ملک کے خلاف سازشین کرنیوالے احمقون کی دنیا میں رہتے ہین بلوچستان اور پاسکتان لازم و ملزوم ہیں ان خیالات کا اظہار بلوچستان متحدہ محاذ کے سینر رکن قبائیلی رہنماء میر ولید رئیسانی نے اپنے بیان میں کہا۔ انہوں نے کہا کہ باہر بیٹھ کر نعرے لگانیوالوں نے بلوچ قوم کو بموں دھماکوں لاشوں اور خون کے تحفے دیئے یہ لوگ بلوچ قوم کے قاتل دشمن اور غیروں کے ٹکڑوں پہ پلنے والے ہیں ۔ میر ولید رائیسانی نے کہا کہ مستحکم پاکستان ریلی اور بلوچستان متحدہ محاذ کی کوششوں سے پاک مخالف لوگوں کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں ۔ میر ولید رئیسانی نے مطالبہ کیا کہ شہید میر حقمل رئیسانی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے ۔میر ولید رئیسانی نے کہا کہ بلوچستان کی تمام مسلھ تنطیمیں بیگناہ افراد کو شہید کر رہی ہیں اور میڈیا میں کوئی بولنے والے نہی ہیں ۔انہون نے کہا کہ بلوچستان متحدہ محاذ بلوچستان کے اندر امن اور خوشحالی کے لیئے کوششیں کر رہی ہے اور ہمیں نوابزادہ میر سراج رئیسانی کی قیادت پر فخر ہے حیر بیار مری کی حالت ہیجانی کی سی ہے میر قمبر بلوچ
بلوچ ڈیمو کریٹک فرنٹ حیر بیار مری کے چالوں کو جانتی ہے ور بلوچ قوم کو وائیٹ پیپر کے تحت حقائق سے آگا ہ کیا جائے گا بی ڈی ایف
پسنی(نامہ نگار)حیر بیار مری کبھی آزادی کی بات کرتے ہیں کبھی وہ پاکستانی حکومت سے مطالبات مانتے ہیں آج کا انکا بیان انکی منافقت کی عکاسی کرتا ہے ان خیالات کا ظہار بلوچ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے چیئر مین واجہ میر قمبر بلوچ نے اپنے بیان مین پسنی میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب میں کہا۔ انہوں نے کہا کہ انکا کہنا کہ لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے اسطرح کیا جائے ویسا کیا جائے یہ سب ہیجانی کی کیفیت ہے کچھ دن پہلے آزادی سے کم نہ بات کرنیوالے خفیہ دیل کرچکے ہیں اور انہین کروڑوں روپیئے ملے ہیں خاص کرکے حیر بیار مری اور گزین ، مہران کو ذرداری کے معتمد خاص نے لندن جاکے پیسے دیئے اور اسکے بعد ان صاحبان کے تیور بدل گئے ہیں اور وہ بدلے بیان دے رہے ہیں ۔ نوابزادہ حیر بیار مری وہ شخص ہے جس نے اپنے دور وزارت میں اپنے دفتر میں بلوچی زبان پہ پابندی لگائی تھی ۔میر قمبر بلوچ نے کہا کہ اب دنیا کے سامنے انکے تمام جھوٹ ظاہر ہوگئے ہیں ۔ بی ایل اے کی ونگ مری اتحاد کی جانب سے فراہم کردہ گمشدہ افراد کی لست کا پول اسوقت کھل گیا جب خود وہی لوگ صرف چالیف افراد کی لسٹ سپریم کورٹ میں لے کر آگئے ۔ اب دنیا جانتی ہے کہ یہ لوگ جھوٹ بول رہے تھے بی ایل اے اور حیر بیار مری جھوٹ بول رہا تھا اور اب ہیومن رائیٹس واچ کی جانب سے یہ رپورٹ سامنے آگئی ہے کہ بی ایل اے نے انسانہ حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی ہیں اور بی آر بارودی سرنگیں بچھانے کی مرتکب ہوئی ہے لیکن انکو تو صرف جھوٹے بیانات دیکر دنیا کی آنکھوں مین دھول جھونکنا ہے ۔میر قمبر بلوچ نے کہا کہ کہ ھیر بیار مری براہمدغ بگٹی کی نجی جیلوں کے بارے مین میڈیا میں آنیوالی رپورٹوں کا نوٹس لینا خوش آئیند ہے
عاصمہ جہانگیر جو چاہیئے کہ وہ آکر دیکھیں کہ مسمات شاہ بی بی کے ساتھ اجتمائی زیادتی کس نے کی ؟
ایجنسیون پہ الزام تھونپنے والی میڈم عاصمہ جہانگیر کو اپنے گیربان مین جھانکنا چہایئے جو مسلمانوں نے قاتلوں کے ساتھ تلک لگاکے
سیر سپاٹے کرتی رہتی ہیں انجمن بلوچ
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)محترمہ عاصمہ جہانگیر سے سوال ہے کہ ایف سی کے جوانوں کی شہادت پہ انکا کیا خیال ہے ؟ کیا انہیں بھی ایجنسیوں نے ہی شہید کیا ہے کیا ہزاروں جوانوں کی شہادت پہ انہوں نے ایک لفظ بھی بولا ہے اور ایف سی نہ ہوتی تو کسی بلوچ کی عزت محفوظ نہیں ہوتی تھی ان خیالات کا اظہار انجمن بلوچ اتحاد کے سرپسرت اعلیٰ میر جہانگیر بلوچ نے اسلام آباد میں ایک میٹگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔ انہون نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کو بلوچستان کے الف اور ب کا پتہ نہیں انہیں یہ معلوم نہیں کہ انہوں نے خود سپریم کورٹ میں یہ اقرار کیا تھا کہ ایف والوں کو بیدردی سے قتل کرکے انکی مسخ شدہ لاشیں بولان میں پھینکی گئیں تھیں اور اسکے بعد ایف سی کے جوانوں کو تربت میں ریموٹ کنٹرول بم حملے کے ذریئعے شہید کیا گیا اسکے بعد مارگٹ میں کئی شہادتیں ہوئیں اور چند دن پہلے کوئیٹہ میں ایف سے کے جوان شہید ہوئے کیا یہ سب ایجنسیوں نے کروایا ۔حیرت اس بات کی ہے کہ دشتگرد دن دیہاڑے لوگوں کو شہید کر رہے ہیں اور میڈیا میں آکر انہیں قبول کرتے ہیں لیکن عاصمہ جہانگیر اپنی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنیکی خاطر الٹے سیدھے بیان دیتی ہیں ۔ انہین انسانی ھقوق سے دور کا واسطہ بھی نہی ہے کیون کہ یہ وہ خاتون ہیں جو کہ ہندو انتہا پسندوں کے ساتھ تلک لگار بھارتی ہندوؤں کو کوش کرتی نظر آئیں اور
آج انہیں انسانی حقوق نظر آرہی ہیں وہ سرداروں ظالموں قاتلوں کی وکیل رہی ہیں اور انہین وکیل کہنا وکالت کی توہین ہے ۔میر جہانگیر بلوچ نے کہا کہ وہ اسلام آباد مین ان بیگناہ کواتین کا کیس لریں گے جنہین بی ایل اے بی ایل ایف اور لشکر بلوچستان اور بی آر اے نے اپنی ھوس کا نشانہ بنایا ۔ میرا سوال عاصمہ جہانگیر سے یہ ہے کہ کیا انہون نے کبھی بولان مین بی ایل اے کی طرف سے ہونیوالی اجتمائی زیاتیون پہ بات کی کہ انہین کیوں دہشتگرد تنطیمون نے اپنی حوس کا نشانہ بنایا
![]() | |||||
| so-called human rights leader meeting Hindu fundamentalist /extremist Bal thakry |
بلوچستان کے اندر علیحدگی کی تحریک دم توڑ چکی ہے میر محبت خان مری
![]() |
| MIR MOHABAT KHAN MARI TRIBAL ELDER OF BALUCHISTAN |
اسلام آباد(نمائیندہ خصوصی)بلوچستان کے اندر علیحدگی کی تحریک دم توڑ چکی ہے ، خود کو عالمی لیدر کہلانے والے کوہلو اور میوند سے کونسلر کا الیکشن بھی جیت نہیں سکتے تو وہ کیسے ایک قوم کی آزادی دلانے کی بات کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار مری قبیلے کے بزرگ سیاستدان اور سابق سینیٹر میر محبت خان مری نے ایک خصوصی انٹر ویو مینن روزنامہ صدائے غازی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ایک قاتل کو یہ ہر گز اختیار نہین کہ وہ بلوچ قبیلے یا قوم کی آزادی کی بات کرے ۔ میر محبت خان مری نے کہا کہ حیر بیار مری پہ قتل کے کئی مقدمات درج ہیں اور وہ جسٹس شہید محمد نواز مری کے قتل میں ملوث ہیں ۔ میر محبت خان مری نے کہا کہ موصوف کو مری قبیلے کی ھمایت ھاصل نہیں تو وہ کس طرح خود کو عالمی لیڈر اور بلوچوں کا خیر خواہ کہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کو دھوکہ دینے اور خود کو بھی دھوکہ دینے کے مترادف ہے ۔ میر محبت خان مری نے کہا کہ اس سے پہلے بھی یہ لوگ نعرے لگاتے تھے لیکن ان لوگوں نے بلوچ قوم کو ماسوائے کشت و کون کے کچھ بھی نہیں دیا ۔ میر محبت کان مری نے کہا کہ حیر بیار مری کا ایک بھائی جناب آصف علی زرداری کا دوست ہے دوسرا بھائی جناب میاں نواز شریف کے ساتھ ہیاور مری قبیلہ ایک بڑا قبیلہ ہے اس میں بیس ذیلی اقوام حیر بیار کے خلاف ہیں وہ کس طرح اپنے آپ کو لیڈر سمجھتے ہیں ۔ بلوچ قوم کی تباہی کی زمہ دار یہی لوگ ہیں جنہوں نے ہمیشہ بلوچ کو دھوکہ میں رکھ کر خود محلوں بیٹھے رہے ۔ آج بھی نواب خیر بخش مری جو بلوچ قومی تحریک کے کود کو ہیرو سمجھتے ہیں کراچی میں آرام سے بیٹھے ہیں اور غریب لاچار لوگوں کو مروارہے ہیں جبکہ عام بلوچ انکے اب جھوٹ میں نہین آئے گا
کوئٹہ: فائرنگ سے ڈسٹرکٹ جیل کا چیف وارڈن جاں بحق
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈسٹرکٹ جیل کا چیف وارڈن جاں بحق ہوگیا ہے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کے چیف وارڈن امتیاز رسول کو جیل روڈ پر صدر پولیس تھانہ کے قریب اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ جیل سے اپنی گاڑی میں گھر جارہے تھے۔ امتیاز رسول کو سر اور سینے پر گولیاں لگیں جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ان کی نعش سول اسپتال کوئٹہ پہنچائی گئی جہاں اسے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کے چیف وارڈن امتیاز رسول کو جیل روڈ پر صدر پولیس تھانہ کے قریب اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ جیل سے اپنی گاڑی میں گھر جارہے تھے۔ امتیاز رسول کو سر اور سینے پر گولیاں لگیں جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ان کی نعش سول اسپتال کوئٹہ پہنچائی گئی جہاں اسے ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے،ڈاکٹرقدیرخان

کراچی میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین کے نام سے موسوم یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ میڈیاسے گفتگو میں ڈاکٹرقدیر نے کہا کہ ان کے والد ہیڈ ماسٹر تھے،انہوں ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کی۔
ایٹمی سائنسدان نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ وہ نذیر حسین یونیورسٹی کیلئے اپنے عطیات دیں۔ ڈاکٹرقدیرنے یونیورسٹی میں آ رکیٹکچر،کمپیوٹرسائنس اوربزنس ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹس کادورہ کیا اور بہتری کیلئے مفید مشورے بھی دیئے۔
وزیراعظم کےسیکیورٹی اہلکاراورپولیس میں جھگڑا
لاہور میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس میں جھگڑا ہوگیا۔ بات تلخ کلامی اور گالم گلوچ سے بڑھ کر ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔
وزیر اعظم ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ واقعے کے بعد پولیس نے وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار کو گاڑی میں بٹھا لیا اورتھانے لے گئی۔ ایس پی صدر کے مطابق سیکیورٹی اہلکار تعاون نہیں کررہے تھے۔
وزیراعظم کے سیکیورٹی اہلکارنے بدتمیزی پر معافی مانگنے سے انکارکیا۔ ڈی جی آئی آپریشنز کہتے ہیں موسم گرم ہے، ایسے واقعات ہو جاتے ہیں۔ معاملہ حل ہونے پر اہلکار کو چھوڑدیاگیا۔
وزیر اعظم ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ واقعے کے بعد پولیس نے وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار کو گاڑی میں بٹھا لیا اورتھانے لے گئی۔ ایس پی صدر کے مطابق سیکیورٹی اہلکار تعاون نہیں کررہے تھے۔
وزیراعظم کے سیکیورٹی اہلکارنے بدتمیزی پر معافی مانگنے سے انکارکیا۔ ڈی جی آئی آپریشنز کہتے ہیں موسم گرم ہے، ایسے واقعات ہو جاتے ہیں۔ معاملہ حل ہونے پر اہلکار کو چھوڑدیاگیا۔
نیٹو سپلائی کی بحالی، دفاع پاکستان کا لانگ مارچ کا اعلان
دفاع پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے خلاف ستائیس مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔ مارچ کراچی سے شروع ہوگا اور شرکاء مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے۔
لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ امریکہ نے سلالہ حملے پر معافی نہیں مانگی حکومت کو نیٹو سپلائی بحال کرنے کا کوئی حق نہیں۔ انہوں نے کہادشمن کو اسلحہ تو دور کی بات گندم کا ایک دانہ بھی سپلائی نہیں ہو نا چاہئیے ۔
انہوں نے کہا پچیس مئی کو یوم احتجاج اور ستائیس مئی کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔ اجلاس میں حافظ سعید، جنرل ریٹائرڈ حمید گل، شیخ رشید ،اعجاز الحق، مولانا احمد لدھیانوی سمیت سینتالیس رہنماؤں نے شرکت کی۔
لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ امریکہ نے سلالہ حملے پر معافی نہیں مانگی حکومت کو نیٹو سپلائی بحال کرنے کا کوئی حق نہیں۔ انہوں نے کہادشمن کو اسلحہ تو دور کی بات گندم کا ایک دانہ بھی سپلائی نہیں ہو نا چاہئیے ۔
انہوں نے کہا پچیس مئی کو یوم احتجاج اور ستائیس مئی کو لانگ مارچ کیا جائے گا۔ اجلاس میں حافظ سعید، جنرل ریٹائرڈ حمید گل، شیخ رشید ،اعجاز الحق، مولانا احمد لدھیانوی سمیت سینتالیس رہنماؤں نے شرکت کی۔
لاہور:92ووٹوں سے تحریک عدم اعتماد نہیں لاسکتے، شہباز شریف
وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کہتےہیں قومی اسمبلی میں اکثریت ہوتی تو سزا یافتہ وزیر اعظم اور ان کے ساتھیوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے میں دیر نہیں کرتے ۔لاہورمیں کیبل آپریٹرزسےملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں ملک میں مثبت انقلاب کے لئے دعا گو ہوں ورنہ مجھے خونی انقلاب دستک دیتا نظر آرہا ہے ۔ میاں شہباز شریف نے کہا کہ سزا یافتہ وزیر اعظم آئین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں ۔ انہوں نے ڈرون حملوں پر کہا کہ ابھی پارلیمنٹ کی قرارداد کا کفن بھی میلا نہیں ہوا کہ ڈرون حملے دوبارہ شروع ہوگئے ہیں ۔
پاکستان سلالہ حملے پرمعافی سے دستبردارنہیں ہوا،شیری رحمان
امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سلالہ حملے پر معافی سے دستبردار نہیں ہوگا۔ مطالبہ ٹیبل پر موجود ہے۔ امریکا سے تعلقات برے دور سے گزر رہے ہیں۔انہوں نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں رسد کی سپلائی انسانی بنیادوں پر بحال کی گئی ہے۔ نیٹو کی سپلائی لائن کب کھلے گی یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ نیٹو سپلائی کی بحالی پر پاک امریکا مذاکرات جاری ہیں مگر اس کا ٹائم فریم نہیں دیا جاسکتا۔
انہوں نے زور دیا کہ امریکا کو سلالہ حملے پر معافی مانگنی چاہئے۔ پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا
۔نیٹو سپلائی بحال کی تو لانگ مارچ کرینگے،منورحسن

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے جماعت اسلامی کے رہنما منور حسن سے منصورہ میں ملاقات کی۔ جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پر پارلیمنٹ کی تجاویز کی روشنی میں کام کررہے ہیں ابھی اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کیی بحالی صرف امریکا کے لیے نہیں بلکہ نیٹو میں شامل اڑتالیس ممالک کے لیے ہے عوامی امنگوں کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ رحمان ملک نے کہا کہ اگر پنجاب کی بیوروکریسی وفاق کے خلاف پروپیگنڈا کرے گی تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔
جماعت اسلامی کے سربراہ منور حسن کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی سے ملک میں سلالہ جیسے واقعات رونما ہوں گے اور ایسا کرنا سیاسی خودکشی کے مترادف ہے۔ منور حسن نے کہا کہ نیٹو سپلائی بحال کی گئی تو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کیا جائے گا۔
پاکستان میں فرقہ واریت، علما کانفرنس طلب
جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کے لیے آسلام آباد میں بین الفقہی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں انہیں جماعت اسلامی کی تائید بھی حاصل ہے۔
قاضی حسین احمد
ہزاروں والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار
صوبہ خیبر پختونخواہ میں انیس ہزار بچوں کے والدین نے حالیہ پولیو سے بچاؤ کی مہم کے دورن اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا ہے۔
ضلعی ججوں کی تعداد میں اضافے کی سفارش
پاکستان کے لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ شہریوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے ضلعی عدالتوں میں ججوں کی تعداد بڑھائی جانی چاہیے۔
یہ سفارش پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان کے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے اجلاس میں کی گئی۔
جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد نے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کے لیے آسلام آباد میں بین الفقہی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں انہیں جماعت اسلامی کی تائید بھی حاصل ہے۔
قاضی حسین احمد
ہزاروں والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار
صوبہ خیبر پختونخواہ میں انیس ہزار بچوں کے والدین نے حالیہ پولیو سے بچاؤ کی مہم کے دورن اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا ہے۔
ضلعی ججوں کی تعداد میں اضافے کی سفارش
پاکستان کے لاء اینڈ جسٹس کمیشن نے حکومت کو سفارش کی ہے کہ شہریوں کی مشکلات کم کرنے کے لیے ضلعی عدالتوں میں ججوں کی تعداد بڑھائی جانی چاہیے۔
یہ سفارش پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان کے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے اجلاس میں کی گئی۔



No comments:
Post a Comment