free glitter text and family website at FamilyLobby.com
VOTED AS NO 1 on FACEBOOK.........TWITTER.............TUMBLER

DAILY SADA-E-GHAZI 12/05/2012

بلوچ اپنے مرضی کے مطابق اپنی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں 
اگر کسی کو کوئی اعتراز ہے تو وہلندن ہی میں بیٹھے ہمیں اپنے حال پہ چھوڑ دے واجہ رحیمداد بلوچ 
کوئیٹہ(بیورو رپورٹ) بلوچ اپنی مرضی کے مطابق زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں اور مسلح تنظیمیں ان بلوچستان سے نکل جائیں ورنہ انکا حشر خراب ہوگا ان خیالات کا اظہار 
بلوچ ورنا اتحاد کے ترجمان واجہ رحیم داد بلوچ نے اپنے بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ اب تک ہم چپ تھے ہمارے املاک کو جلایا گیا ہماری ماؤں بہنوں کی عزتیں لوٹی جارہی ہیں اور وہ صرف 
اور صرف بلوچ قومی تحریک کا نام استعمال کرکے ہم انہیں بتلانا چاہتے ہیں کہ بلوچ قوم یہ نعرہ مسترد کرچکے ہیں اور وہ اب ان ظالموں سے لڑیں گے ۔واجہ میر رحیمداد بلوچ نے کہا کہ علامی قوانین میں تینوں لیڈرز کے اوپر مقدمات قائیم ہونے چاہیئیں کیوں کہ وہ بلوچوں کو بارودی سرنگوں سے مار رہے ہیں اور خواتین کی عزتیں لوٹ رہے ہیں براہمدغ بگٹی ، حیر بیار مری ، اور جاوید مینگل بلوچوں کے قاتل ہیں بلوچ اب ان سے نفرت کرتے ہیں 


بانک واضل کی لاش کے بعد بانک نعیمہ کو بھی قتل کردیا گیا لاش پہنچنے پر کہرام مچ گیا 
بلوچ خاتون کو پانچ روز قبل بی ایل کے نورلدین رند گروپ نے اغوا کیا تھا 
بولان (نامہ نگار) بانک واضل بی بی کی شہادت اور مسخ شدہ لاش ملنے کے بعد ایک اور حوا کی بیٹی کی لاش مل گئی بانک نعیمہ کو پانچ روز قبل بی ایل اے کے نورلدین رند گروپ نے اغوا کیا تھا 
اور انکی سہیلی بانک واضل بی بی کی گذشتہ روز لاش ملی تھی آج بانک نعیمہ کی تشدد شدہ لاش ملنے پر کہرام مچ گیا ہمارے نمائندے کے مطابق بی ایل اے نے ان دونوں خواتین کے لاشوں کی بیحرمتی کی اور انہیں اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ واضع رہے کہ انسانی حقوق کے تنظیموں کا ابھی تک کوئی بھی نمائندہ وہاں پہ نہیں پہنچا اور نہ ہی کسی نے ابھی تک متاثرہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کی ہے 
عالقے کے عوام نے اس انسانیت سوز واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات نئے نہیں بلکہ ہر روز ہوتے ہیں لیکن اب میڈیا کے آنے کے بعد ان قاتلوں کو ظاہر ہونا پڑا ہے 



بانک نعیمہ بی بی کی تشدد شدہ لاش انسنی حقوق اور نام نہاد انسنیت کے علمبرداروں کے منہ پہ تماچہ ہے میڈم رابعہ بلوچ 
بلوچ خواتین کی بیحرمتی اور مسلح تنظیموں کی جانب سے آئے روز بلوچ خواتین کو اجتمائی زیادتی کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے بلوچ تحریک برائے انسانی حقوق بلوچستان 
کوئیٹہ(اسٹاف رپورٹر ) بانک نعیمہ بی بی کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہیں بلوچ خواتین اب بی ایل اے کے دہشتگردوں کے غیض و غضب کو نشانہ بن رہی ہیں ان خیالات کا اظہار بلوچ تحریک برائے انسانی حقوق بلوچستان کی چیئر پرسن میدم رابعوہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ۔ انہوں نے بولان پہنچ کر متاثرہ خاندان کے ساتھ اظاہر یکجہتی کیا اور کہا کہ بلوچوں کے اب مال عزت ان مسلح تنظیموں کے ہاتھوں محفوظ نہیں ہیں ۔میڈم رابعہ بلوچ نے کہا کہ انسانی حقوق کا راگ الپنی والی این جی اوز اور دیگر تنظیمین اور میک اپ کرنے والی کواتین کا کیا کہنا اب جب کہ بلوچ خواتین کی عزتیں لوٹی جارہی ہیں کوئی انسانی حقوق کا بولنے والا نہیں بلکہ ہر کوئی چپ ہے انہوں نے کہا کہ حق اور سچ کی آوز بلند کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم میڈیا والوں کو اس جگہ پہ لے گئے ہیں جہان ہی واقعات ہوئے ہیں اور پیر غائیب کے علاقے میں ہماری تنظیم کے اوپر بی ایل اے والون نے فائرنگ کی اور اپنا گناہ چھپانے کی کاطر ہماری ٹیم کو آگے جانے نہیں دیالیکن بی ایل اے والے یہ سن لیں کہ اب انکا کھیل ختم ہوچکا اب بلوچ قوم کود بیدار ہوچکی ہے 


بی ایس او کے کئی لڑکے حیر بیار مری کے گھر میں شراب کی محفلوں کے سرور کے مزے لینے میں 
مصروف 
لندن میں مسنگ پرسنز کا کھاتا کھل گیا 
لندن(تحقیاتی رپورٹ) بی ایس کے کئی لڑکے جن میں عزت بلوچ ؑ اصم بلوچ بہروز بلوچ جنکے نام بلوچ مسنگ پرسنز میں ہیں وہ لندن مین ھیر بیاری می رہائیش گاہ پر شراب و سرور کی محفلوں میں 
رقص کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ ہمارے نمائیندے کے مطابق ہر اتوار کی رات کو حیر بیار مری کی مھفل ہوتی ہے جہاں گمشدہ افراد جنکے نام پاکستان میں گمشدہ افراد کی فہرست میں وہ بیٹھ کر محفلیں سجاتے ہیں جہان پہ منصوبہ ساز ان نوجوانوں سے جھوٹے بیانات اور قسم قسم کی تقریریں اور مختلف میدای کے لوگوں کو فونز کرواتے ہیں ۔ہمارے نمائیندے کے مطابق اب واضع ہوگیا ہے کہ مسنگ پرسنز کا بلوچستان مین پول کھل گیا ہے اور یہ سارا ڈرامہ بلوچستان کے اندر پاک ا فواج کو بدنام کرنے کے لیئے کیا گیا اس مقاصد کیا تھے وہ سب کو علم ہے 
نیٹو سپلائی کا حل جلد ڈھونڈ لیا جائے گا،گیلانی





وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نیٹو سپلائی کا حل جلد تلاش کرلیا جائے گا۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے برطانوی وزیر دفاع فلپ ہیمنڈ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نیٹو سپلائی اور افغان مسئلے پر بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم نے برطانوی وزیر دفاع فلپ ہیمنڈ سے کہا کہ نیٹو سپلائی پر مذاکرات مثبت سمت میں جاری ہیں تاہم پاکستان مذاکرات میں کوئی پیشگی شرط قبول نہیں کرے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم گیلانی کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کا حل جلد تلاش کرلیا جائے گا۔

ملاقات میں وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ افغان مسئلے کا سیاسی حل تلاش کرنا پڑے گا فوجی کارروائی کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ملاقات میں برطانوی وزیر دفاع فلپ ہیمنڈ کا کہنا تھا کہ طالبان کو ہتیار پھینک کر مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے دہشت گردی سے متعلق تعاون جاری رہے گا۔


حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سنجیدہ ہے ، امتیاز وڑائچ

وزیر مملکت برائے داخلہ امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سنجیدہ ہے اور اس مقصد کیلئے بنائے گئے کمیشن سے ہر طرح کا تعاون کر رہی ہے، لاپتہ افراد کی بازیابی پر قائم پہلے کمیشن کی رپورٹ پیش کی جا چکی ہے جبکہ دوسرے کمیشن کا کام جاری ہے، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ موجود ہے، ارکان کے سوالات کے اطمینان بخش جوابات نہ بھجوانے والے افسران کی جواب طلبی کی گئی ہے۔ 

جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر فرحت اللہ بابر، سینیٹر طلحہ محمود، سینیٹر فرح عاقل کے الگ الگ سوالات کے جواب میں وزیر مملکت نے بتایا کہ کمیشن آف انکوائری برائے جبری گمشدگیاں کی رپورٹ آ چکی ہے، یہ رپورٹ سپریم کورٹ اور وزیراعظم کو پیش کر دی گئی ہے، زبردستی لاپتہ کئے گئے افراد پر دوسرے انکوائری کمیشن کی تشکیل یکم مارچ 2011ء کو عمل میں لائی گئی۔ 

انہوں نے کہا کہ حکومت نے لاپتہ افراد کی ایف آئی آرز درج کرائیں، لاپتہ افراد کے معاملے پر دو کمیشن بنائے گئے، دوسرا انکوائری کمیشن جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں کام کر رہا ہے، پہلے انکوائری کمیشن کے ذریعے 134 لوگوں کا پتہ چلایا گیا، بہت سے لوگ 96 لاپتہ افراد کے دائرہ کار میں نہیں آتے تھے، 24 لوگ ایسے تھے جن کا کوئی اتا پتا نہیں تھا، دوسرے انکوائری کمیشن نے اب تک 181 لاپتہ افراد کا پتہ چلایا اور اب تک 217 کیس نمٹائے ہیں، حکومت لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کرنے میں سنجیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کمیشن سے ہر طرح کا تعاون کر رہی ہے


کرپٹ افراد کو قومی اداروں کا سربراہ مقرر کیا گیا، شیخ رشید





عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس ملک کا وزیر اعظم سزا یافتہ ہو،عدلیہ اور قانون کا احترام نہ کرے تو اس ملک کے عام شہری کو انصاف کہاں ملے گا۔ جہاں وکلاء پولیس کو اور پولیس غریب غرباء کو اور با اثر افراد اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنائیں اس ملک کی اور کیا بدقسمتی ہوگی۔

یہ بات انہوں نے راولپنڈی میں پارٹی دفتر کے افتتاح کے موقع پر عوامی رابطہ مہم کے دوران جلسہ سے خطاب کے دوران کہی ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ عوام کی آواز ہیں اگر وہ اسمبلی میں ہوتے تو کسی کی جرات نہ تھی کہ وہ بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ پیسے لے کر کرپٹ افراد کو بڑے قومی اداروں کے سربراہان مقرر کیا گیا جو ادارون کو تباہ کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ راولپنڈی کی اب اسمبلی اور پاکستانی سیاست میں کوئی آواز نہیں ہے سب چور اچکے اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔

بلوچستان اورلاہور ہائیکورٹ کے ججز نے حلف اٹھا لیا


بلوچستان ہائی کورٹ اورلاہور ہائیکورٹ کے مستقل کئے جانے والے ججز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ اورلاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان نے ان سے حلف لیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل کئے جانے والے تین ججز کی حلف برداری کی سادہ مگر پر وقار تقریب بلوچستان ہائی کورٹ میں منعقد ہوئی۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے مستقل کئے جانے والے ججز میں جسٹس عبدالقادر مینگل جسٹس ہاشم خان کاکڑ جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں تینوں ججوں سے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے حلف لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے پانچ ایڈہاک ججوں کو مستقل کیا گیا ہے ۔ مستقل ہونے والے ججوں سے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شیخ عظمت سعید نے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے نئے ججوں میں جسٹس الطاف ابراہیم قریشی ، جسٹس عبدالستار اصغر ، جسٹس محمود مقبول باجوہ ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس محمد امیر بھٹی شامل ہیں ۔

ہائی کورٹس کے ججز کی مستقلی کی منطوری گزشتہ روز صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دی تھی




قوم پرستوں نے بلوچ قوم کو ہر وقت دھوکہ دیا میر حق نواز مینگل
جو اپنوں کے نہیں ہوسکے وہ بلوچوں کے لیئے کیا کریں گے ؟
حیر بیار ہیجانی کی کیفیت ست دوچار ہیں بلوچ ترقی پسند پارٹی 
کوئیٹہ(بیورو رپورٹ) قوم پرستوں نے بلوچ قوم کو دھوکہ دیا وہ جب اقتدار میں آئے تو انکے کارنامے سب نے دیکھ لیئے اب انکے کارنامے بھی عوام دیکھ رہے ہیں آئے روز بلوچ خواتین کی زیاتیان 
اور بلوچوں کو قتل عام سرداری نظام کو دوام پخشنے کی سازشین ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین حق نواز مینگل نے اپنے بیان میں کہا ۔انہوں نے کہا کہ اب بھی یہ لوگ بلوچوں کے کون چوسنے میں لگے ہین ٹرک درئیورون کو نہیں بخشتے ۔حق نواز مینگل نے کہا کہ اب بلوچ قوم کو ترقی چاہیئے وہ ھقیقی ترقی چاہتے ہین ان نام نہاد ظالم سرداروں نے کئی لوگوں کو اپنے نجی جیلوں میں رکھا ہے اور ان سے بیگار کا کام لیتے ہین وہ کیا بلوچ قوم کو ترقی دیں گےَ؟ وہ کیا آزادی دیں گے حق نواز مینگل نے کہا کہ جب سردار اختر جان مینگل وزیر اعلیٰ تھے تو وہ کہتے تھے کہ مین کمبل کو چھوڑتا ہون کمبل مجھے نہین چھوڑتا 
اور نوب اکبر خان بگٹی نے انہیں گفتار کا غازی کہا تھا جبکہ نواب خیر بخش مری نے اپنے ایک انٹرویو میں براہمدغ بگٹی کو فرعون کا لقب دیا تھا ۔اور اب یہ بلوچیت کی بات کرتے ہیں انہین اپنی ہی بات کو یاد کرتے ہوئے تھوڑیء سی شرم و ھیاء سے کام لینا چاہیے اور بلوچ قوم کی جان چھوڑنی چاہیئے 




لیاری مین اسلحہ ڈیلر گرفتار 
ڈیلر کی گرفتاری جبار بگٹی کی نشاندہی پر کی گئی 
بی ایل اے کے دہشتگردوں کی نشاندہی پہ اسلحہ دیلر کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں اسلھہ برآمد کیا 
کراچی(بیرورو رپورٹ) لیاری میں سی آئی دی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ دیلر جسکا تعلق پشین سے بتایا جاتا ہے گرفتار کرلیا ۔ گرفتاری ملزم جبار بگٹی کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی 
تفسیلات کے مطابق ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم نے بتایا کہ گرفتار ملزمان نے یہ انکشاف کیا کہ انہین بڑی مقدار میں اسلھہ دینے والے ایک ڈیلر جنکا تعلق پشین سے بتایا جاتا ہے اسکی گرفتاری عمل مین لائی گئی ملزم سے خطرناک اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ملزم نے یہ اعتراف کیا کہ وہ بی ایل اے اور طالبان کو اسلحہ دیتتے تھے اور وہ کئی مرتبہ لیاری گینگ وار کو اسلحہ بیچ چکے ہین جو کروڑوں میں تھا 





امریکی فوجی کالج: ’اسلام مخالف کورس کی مذمت‘



امریکہ کے ایک اعلیٰ ترین فوجی افسر نے امریکی فوجی کالج میں پڑھائے جانے والے اس کورس کا مذمت کی ہے جو ’اسلام کے خلاف جنگ‘ کی وکالت کرتا تھا۔


No comments:

Post a Comment