free glitter text and family website at FamilyLobby.com
VOTED AS NO 1 on FACEBOOK.........TWITTER.............TUMBLER

Monday, 14 May 2012

DailySada-e-Ghazi15Th Edition15/05/2012

کوئٹہ میں ایف سی کے قافلے پربم حملہ،3 افراد جاں بحق


کوئٹہ میں ایف سی کے قافلے پربم حملے میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت چوبیس افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کوئٹہ کے عالمو چوک کے قریب پیش آیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

سندھ لبریشن آرمی کو اسلحے کی فراہمی بھی بلوچستان سے ہورہی ہے 
میر عبدالنبی بنگلزئی کے ذریئعے سندھ لبریشن آرمی کو بڑی مقدار میں اسلحے کی فراہمی جاری ذرائع کا انکشاف 
کراچی(نامہ نگار) سندھ لبریشن آرمی کو اسلحے کی فراہھمی جاری اس سلسلے میں را کے خفیہ ایجنٹوں کے ذرئعے سندھ منتقل کیا جا رہا ہے اور اس مقصد کے لیئے بی ایل کے کمانڈر 
میر عبدالنبی بنگلزئی نے را کے احکامات کو بجا لاتے ہوئے اسلحہ بذریعہ شکارپور بھیجا جا رہا ہے اور سندھ میں جاری دہشتگردی کے اندر بی ایل اے کی سپورٹ حاصل ہے اور افغانستان 
سے اسلحہ چاغی اور پھر چاغی سے خضدار اور پھر یہون کے راستے ریلوے ٹریک کو اڑایا جا ہرا ہے ذرائع نے یہ بھی بتیایا ہے کہ سندھ میں جاری دہشتگردی مین بڑے ہاتھ ہیں ۔ہمارے نمائندے کے مطابق اب یہ دہشتگردی ایک منصوبے کے تحت ہورہی ہے اور اسکی تمام تر کوششیں اور سازشیں بھارتی خفیہ ادار را کی جانب سے 
  ہورہی ہیں

بی ایل اے کی لیڈر شپ میں جھگڑا کئی کمانڈرز نے اپنے گروپ بنالیئے بھارتی کونسل کانوں کی طرف سے سرنزش 
گروپ بندی کو بند کیا جائے ایک بھارتی اہلکار کی میر عبدلنبی کو ہدایت 
کراچی(بیورو رپورٹ) بی ایل کی جانب سے لیڈر شپ کا جھگڑا بی ایل اے میں مری گروپ اور بنگلزئی گروپ کا آپس میں شدید اختلاف ایک دوسرے پر فائیرنگ تفصیلات کے مطابق 
اسلم ازبک گروپ مریوں کی طاقت سے نالاں ہے جبکہ مری گروپ کا کہنا ہے کہ انکے کئی ساتھیوں کو عبلنبی بنگلزئی گروپ نے مارا ہے اور انکی اسلحہ کے دپوؤں پر قبضہ کیا ہے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ قلات مین مارے جانیوالے بی ایل اے کے کمانڈر حمل خان عرف اعاظم پرکانی کو بھی قلات میں بدوزئی گروپ نے ہی مارا تھا اور اسکے بعد سے چلنے والا تنازہ اب شدت اختیار کرچکا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب 
کئی لوگ بی یل کی اس کھینچا تانی کو ایک نئی جنگ اور اندر کی ناکامی قرار دے رہے ہیں جبکہ اعظام پرکانی گروپ کا کہان ہے کہ وہ بدوزئی سے اپنا بدلہ لین گے ۔ بھارتی خفیہ اینجسی را کے مطابق انکا منصوبہ اب ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے جسکی وجہ سے اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے ایک اور ذرائع کے مطابق ھیر بیار مری کے بھارت کے خفیہ دوئرے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را نے یہ واضع کردیا تھا کہ بی ایل اے کے اختلاف کرو پھر پیسے ملین گے جبکہ بی ایل اے کے کئی کمانڈرز نے افغانستان میں اپنے لیئے بئے کفیہ معاہدے کیئے ہیں ،اور ان پر عملدرآمد کرنیکی کاطر نئی باتین اور نئی حکمت عملی ہورہی ہے اور مسخ شدہ لاشوں کا ملنا بھی اسی تسلسل کا نتیجہ ہے اور رہے گا کیوں کہ ایک دوسرے پر سبقت لے جانیکی کوشش کرنیکی وجہ سے کئی نئے راز کھل گئے ہیں






BLA CAMP HAFT WALI KALAT WHERE CLASH BETWEEN MARI AND BUNGLZAEE GROUP  STARTED IN SHAPE OF CONFLICT


توانائی بحران کی روزانہ رپورٹ پیش کی جائے، صدر زرداری


ایوان صدرمیں صدرمملکت اوروزیراعظم کی سربراہی میں توانائی بحران سے متعلق جائزہ اجلاس میں صدرنے روزانہ کی بنیاد پرمتعلقہ اداروں کورپورٹ فراہم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں. صدر کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے تک اجلاس بلاتے رہیں گے۔

ایوان صدرمیں ہونیوالے اجلاس میں ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ، سید نوید قمر، ڈاکٹرعاصم حسین اورسیکرٹری خزانہ نے شرکت کی۔ صدرمملکت نے متعلقہ اداروں کو کوآرڈی نیشن بہتربنا کرعوام کوغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کی ہدایات جاری کیں۔ وفاقی وزیرپانی وبجلی سید نوید قمرنے دس مئی دوہزاربارہ سے اب تک روزانہ کی بنیاد پربجلی کی پیداوار اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات کے حوالے سے اجلاس کوبریفنگ دی۔ اس موقع پرڈاکٹرعاصم حسین نے اجلاس کوپاورپلانٹس کوفرنس آئل اورتیل کی فراہمی اوردرپیش مسائل سے متعلق بریفنگ دی۔

صدرنے وزیرپیٹرولیم اوروزیرخزانہ کو لوڈشیڈنگ کے معاملے پرقابو پانے اورآئندہ اجلاس میں دوبارہ رپورٹ طلب کرلی۔ وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نےگردش میں قرضےکےمعاملے پراجلاس کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بجلی کی قلت پرقابوپانے کیلئےمتعلقہ ادارے کوآرڈینشن کوموثر بنائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ کے معاملے کا عوام کوغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث سخت مشکلات کاسامنا ہے۔ اجلاس میں صارفین سے گیس اوربجلی کی وصولیوں سے متعلق نیپرا اوراوگرا کو خصوصی ہدایات جاری کرنے کا فیصلہ کیا صدرمملکت نے کہا کہ متعلقہ وفاقی وزراء روزانہ کی بنیاد پرلوڈشیڈنگ اوراقدامات سے متعلق تازہ ترین صورتحال سے باخبررکھیں۔

نیٹو سپلائی کی بحالی اہم موڑ پر




نیٹو سپلائی کا معاملہ اہم موڑ پر آ گیا، بحالی کیسے ہو۔۔سیاسی اور عسکری قیادت کا غور، وزیر خارجہ کہتی ہیں اڑتالیس ممالک سے تصادم نہیں لے سکتے۔ کل کابینہ کی دفاعی کمیٹی میں نیٹو سپلائی کی بحالی پر غور ہوگا۔

لگتا ہے نیٹو فوج کورسدکی بحالی قریب ہے۔ اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس ہواتو دوسری طرف وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی طرف سے آنے والے بیانات اشارہ دے رہے ہیں کہ نیٹو سے تلعقات میں سردمہری زیادہ دیر نہ رہ سکے گی ۔ 

نیٹو سپلائی بحال ہوگی یا نہیں۔ یہ سوال کئی عرصے سے پاکستانی سیاست اورمیڈیا میں گھوم رہا ہے۔ اسی سوال کے حتمی جواب کے لیئے آج ایوان صدر میں صدر آصف زرداری اوروزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع احمد مختار، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھراور وزیر خزانہ حفیظ شیخ سمیت اعلی سرکاری افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کا موضوع تھاامریکا سے تعلقات اور نیٹو سپلائی کی بحالی۔ اجلاس میں بیس مئی کو شگاگو میں ہونے والی نیٹو کانفرنس سے متعلق نیٹو کے سربراہ کے بیان کا بھی جائزہ لیا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ افغانستان کے مستقبل کے لیئے بلائے گئے اس اہم عالمی اجلاس میں پاکستان کو دعوت نہیں دی گئی۔

اسلام آباد میں اہم اجلاس سے پہلے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی طرف سے آنے والے بیانات کا اشارہ دے رہے ہیں کہ پاکستان نیٹو سپلائی کھولنے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ وزیراعظم گیلانی نے بھی کہہ دیا کہ نیٹو سپلائی کا معاملہ اڑتالیس ممالک سے تعلقات کا معاملہ ہے۔ امریکہ اور نیٹو کی طرف سے پاکستان پر سپلائی کی بحالی کے لیئے دباو گذشتہ کئی روز سے بڑھ گیا ہے جس میں بھارت نواز امریکی مطالبے اور امریکی کانگریس میں پاکستان پر امداد کو نیٹو سپلائی سے مشروط کرنے کا بل شامل ہے۔



نیٹو سپلائی کی بحالی امریکی دباؤ میں کی گئی، منور حسن



جماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا فیصلہ امریکی دباؤمیں آکر کیا گیا ہے۔ کراچی میں خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے منور حسن نے کہا کہا امریکا پورے پاکستان کو سلالہ بنانا چاہتا ہے اگر نیٹو سپلائی بحال کی گئی تو ملک بھر میں سلالہ جیسے واقعات رونما ہوں گے۔

انہو ں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ امر یکا کے دباؤ میں آکر ملک دشمن فیصلے نہ کیے جائیں۔ منور حسن نے کہا کہ جن علاقوں سے نیٹو سپلائی گزرے گی وہاں کے لوگوں کو اسے روکنے کا پیغام دیا جائے گا۔





سنگاپور میں بی ایل اے اور بلیک واٹر کی مشترکہ کیمپ کا انکشاف 
این جی اوز کے ارکان ان کیمپوں مین تربیت لیکر بلوچستان مین نوجوانوں کو تربیت دینے لگے 
جہاں پہ این جی اوز کا ہولڈ ہے وہاں پہ ٹرگٹ کلنگ زیادہ ہوتی ہے 
سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سنگاپور میں بھی بی ایل اے کی ٹریننگ کیمپ کا انکشاف ہوا ہے اور اس کیمپ میں ذہنی تربیت کے ساتھ را موساد سی آئی اے کے ایجنت اور بلیک واٹر کی مشترکہ مشقین ہوتی ہیں
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ این جی اوز کے کچھ افراد یہاں پہ تربیت لیکر بلوچستان کے اندر اسلحہ پیسہ تقسیم کر رہے ہیں ۔ بلیک واٹر کی جانب سے فی کس این جی اوز کو ماہانہ دو ہزار ڈالرز دیئے جار رہے ہیں ۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان این جی اوز میں کئی ارکان اسرائیلی شہر یروشلم اور پینتاگون بھی وزٹ کرچکے ہیں ۔این جی اوز کی مجرمانہ اسلام دشمن کارنامے تو پہلے بھی واضع ہیں لیکن اب کھل کر ملک کے خلاف کئی منصوبے سامنے آئے ہیں ۔ این جی اواز امریکن رفیوجیز سینٹر ،بلوچ رورل سپورٹ پرگرام اور مرسی کور ان میں سر فہرست ہیں ۔ ان این جی اوز کے کئی ارکان کی وزٹ ویزا کے دوران کئی لوگ واپس نہیں آئے تین تین سال تک لوگ امریکہ اور اسرائیل جاکر تربیت لیتے رہے 

وائیس فار مسنگ پرسنز سوسائیٹی کے چیئر مین نصراﷲ بلوچ بھارت کا چار مرتبہ خفیہ دورہ کرچکے ہیں ۔
بھارت مین انہیں سرکاری پروٹوکول دیا گیا ماہانہ تنخواہ بھی مقرر
کراچی(مانیترنگ ڈیسک)وائیس فار مسنگ پرسنز سوسائیٹی کے چیئرمین نصراﷲبلوچ کا چارتبہ بھارت کا دورہ اس دورے میں مصوف نے سرکاری پروٹوکول حاصل کیا
ذرائع کے مطابق نصراﷲ بلوچ کو پاکستان مکالف پروپییگیندے کے لیئے ماہانہ تین ہزار ڈالرز دیئے جا رہے ہیں اور انکی مقبولیت کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ اسے تین مرتبہ بھارتی وزیر اعاطم سے ملاقات کروائی گئی اور انتہا پسند ہندو جماعتون سے بھی ملاقاتیں را کے ایک افسر کے زرئعے کروائی گئین ہیں ،ہمارے اطلاع کے مطابق موصوف کے بیانات بھارت سے را کے آفیسرز لکھ کھر دیتے ہین اور یہ بیانات پڑھ کر سنائے جاتے ہین نصراﷲ بلوچ جو کہ وائیس فار مسنگ پرسنز کے چیئر مین ہین انکی سرزنش اسوقت کی گئی جب انہوں نے اپنا بیان دیا تھا کہ لاپتہ افراد کی تعداد ۶۵ افراد پر مشتمل ہے اور لسٹ سپریم کورٹ مین پیش کی گئی جبکہ وہ ہمیشہ بھارتی ایمء پر بیس ہزار لاپتہ افراد کا زکر کرتے ہوئے تھکتے بھی نہین تھے لیکن انکے اس بیان کے آنے کے بعد میڈیا مین انکی بڑی بیعزتی ہوئی تھی اور بھارت سے انکی تنخواہ مین کٹوتی بھی کی گئی ۔ زرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ نصراﷲ بلوچ کو کہا گیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ مین نہ جائیں اس دوران لاپتہ افراد جنکی اکثیریت بی ایل اے کے کیمپوں مین ہے اور کچھ افراد انکی قید مین بند ہیں انکی لاشیں بھارتی ایجنٹوں نے پھینک دین تھین جنکے بعد کافی شور مچا تھا ، اب چونکہ آئی جی ایف سی نے بیان دیا ہے کہ کہ سی سی ٹی وی جعلی ہے کیون کہ مشکے میں بی ایل ایف نے ایف سی کی وردیوں مین پولیس اور لیویز تھانے کو لوتا تھا اور سارے اسلحے لے کر گئے تھے یہ بھی وہی کارنامہ ہوسکتا ہے 





خضدار مین وڈھ کے مقام پر مسافر بس سے لوٹ مار مسفاروں کا شدید احتجاج 
قومی شاہرہ بلاک کردی گئی ایک نقاب پوش کو شناخت کرلیا گیا موسوف لشکر بلوچستان کا کماندر نکلا 
خضدار(بیورو رپورٹ) خضدار مین وڈھ کے مقام پر جو کہ سردار عطاءﷲ مینلگ کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے وہان پہ کوئیٹہ سے کراچی جانیوالی بس کو روک کر مسافروں سے جامعہ تلاشی لی گئی اور اکی نقدی
اور طلائی زیورات کو لوت لیا گیا ۔ جب کچھ مسافروں نے ہمت کرکے ایک نقاب پوش کا نقاب اتاردیا تو پتہ چلا کہ وہ ایک مقامی کمانڈر لشکر بلوچستان ہے جس پر مسافروں نے شدید اھتجاج کیا اور
نعرے بازی کی داکوؤں کی فائیرنگ کی زد مین آکر ایک بچہ بھی زخمی ہوگیا ۔واضع رہے کہ ودھ سردار اکتر جان مینگل کا علاقہ ہے جہانن پہ انکا اثر اسوخ ہے 


متحدہ عرب امارات مین بگٹی مہاجرین کا اھتجاج 
براھمدگ بگٹی کے خلاف نعرے بازی 
دبئی(نامہ نگار) متتحدہ عرب امارات میں رہنے والے بگتی مہاجرین نے براہمدغ بگٹی اور دیرہ بگٹی میں کام کرنیوالی تنطیم بلوچ ریپبلیکن آزمی کے کلاف شدید نعرے بازی کی اور راسل الخیمہ میں متحدہ بگٹی قبائیل نے اپنے دفتر کے سامنے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھتے تھے جن پر قتل و گارت بند کرو بارودی سرنگیں نا منظور بی آر اے نامنظور کے نعرے درج تھے ۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق متحدہ بگٹی قبائل کے ترجمان
ہموں ں شمبانی بگٹی نے کہیا کہ اب تک ہزاروں بیگناہ بگٹی مارے جاچکے ہین لیکن انسانی حقوق والے کیون خاموش ہیں ؟ انہون نے کہا کہ بارودی سرنگوں میں صرف عام شہری اور بچے ہلاک ہورہے ہیں
انہون نے کہا کہ سال ۲۰۱۱ مین ایک ہزار افراد بارودی سرنگوں کی بھینت چڑھ گئے 








برطانیہ کا دفاعی بجٹ میں مزید کٹوتی نہ کرنے کا اعلان

برطانیہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں مزید کٹوتی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ برطانوی وزیر دفاع فلپ ہمونڈ نے کہا ہے کہ دفاعی اخراجات کیلئے 38 ارب پاؤنڈ کی فراہمی کے انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ 

برطانوی حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کیلئے بحریہ اور فضائیہ سے پانچ پانچ ہزار اہلکاروں کو فارغ جبکہ بری فوج کی افرادی قوت میں 12 ہزار کی کمی کرنے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے۔ برطانوی دفاعی بجٹ میں شدید خسارہ اس وقت پیدا ہوا جب 2010ء میں ہتھیاروں کی خریداری کے بڑے سودے کئے گئے۔


پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ کی پولو میں دلچسپ

برطانیہ کا شاہی جوڑا پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ آج کل پولو میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ بریکشائیر اسکاٹ میں منعقد یو کے پولو میچ میں پرنس ولیم اور پرنس ہیری نے بھی حصہ لیا، شوہر اور دیور کی کارکردگی سرہانے کیلئے شہزادی کیٹ بھی وہاں موجود تھیں

پولو میچ کے دوسرے دن سلیبریٹیز اور فن کاروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ نیلے رنگ کے ملبوس کیٹ نے پرنس ولیم اور پرنس ہیری کو کھیل میں اچھی کارکردگی پر میڈل بھی دئیے۔

No comments:

Post a Comment