free glitter text and family website at FamilyLobby.com
VOTED AS NO 1 on FACEBOOK.........TWITTER.............TUMBLER

Friday, 18 May 2012

DailySada-e-Ghazi19Th Edition 19/05/2012

بولان مین کسی کو دہشتگردی کرنے نہیں دیں گے میر ارسلان رائیسانی 
بولان کسی کی جاگیر نہیں کہ لے جائے بلوچستان متحدہ محاذ 
میہر گڑھ(نامہ نگار) بولان مین کسی کو دہشتگردی کرنے نہیں دیں گے بولان کسی کی جاگیر نہیں بلکہ مھب وطن بلوچوں کی سرزمین ہے ان خیالات کا اظہار بلوچستان 
متحدہ محاذ کے رہنماء میر ارسلان رئیسانی نے اپنے بیان مین کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی یہان دہشتگردی کریگا وہ مارا جائے گا ہم اسے یہان ایسا کرنے نہین چھوڑیں گے 
اور انہین یہان سے بھگائیں گے اور انشاء اﷲ شہید میر ھقمل کے مشن کو ہر قیمت پر پورا کریں گے انہو ں نے کہا کہ جو بھی ہمارے قائیدین کے کلاف بکواس کریگا وہ ہمارا دشمن ہے بلکہ وہ بلوچ قوم کا دشمن ہے بلوچ قوم اب بیدار ہوچکی ہے اور اپنے بھلے اور برے کو جانتی ہے انہوں نے کہا کہ بلوچون کی تاریخ ہے کہ انہوں نے کبھی بھی عورت پہ ہاتھ نہین اٹھایا یہ کیسے بلوچ ہیں کہ وہ بولان مین عورتوں کے اوپر ہاتھ اٹھاتے ہیں انہون نے کہا کہ بلوچ قوم کو اب مزید خالی نعرون کی ضرورت نہیں بلکہ وہ کود اپنا مستقبل جانتے ہیں اور اپنے فیصلے کرنے مین با اختیار ہیں ۔

بلوچوں کو اپنوں نے ہی مارا کسی پہ الزام نہین دیتے بانک شہناز بلوچ 

اگر انسانی ھقوق کی سنگین خلاف ورزیون کو دیکھا جائے تو وہ سیدحے بی ایل ااے جیسی دہشتگرد تنطیموں کے گرد گھومتے ہیں نوری نصیر خان خواتین پینل 
قلات ریاست(نامہ نگار)بلوچوں کو اپنوں نے ہی مارا گیرون سے کیا گلہ کریں گے ان خیالات کا اطہار نوری نصیر خان خواتین پینل کی سربراہ بانک شہناز بلوچ نے اپنے بیان مین کہا انہون نے کہا کہ بلوچ خواتین کی عزتین لوٹنے والے کون ہین کیا وہ باہر سے ہین یا پھر یہاں کے ہیں ۔ انہون نے کہا کہ ہم نے کئی مرتبہ میڈیا مین رویا لیکن ہماری فریاد سننے والا کوئی نہین تھا جب سچ سامنے آیا اب ساری میڈیا پہ یہ کہا جا رہا ہے کہ کچھ تو ہے جسکی کہ پردہ داری ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم نے کئی مرتبہ انسانی ھقوق والون کو بتلایا 
لیکن کسی نے یہ بات نہین سمجھی تھی کہ کون تنا بڑا ظلم کر رہا ہے اور ہماری بہنون کو اغوا کرکے انہین تشدد کرکے انہین پھر مارا جا رہا ہے اب جب حقیقت سامنے آئی ہے تو سب کے منہ پہ تالے پر گئے ہین کیون اب بی ایل اے والے میڈیا پہ آکے تردید نہینن کرتے کہ یہ فعل انہوں نے نہیں کیا ہے بانک شہناز بلوچ نے کہا کہ صرف روزنامہ صادائے غازی اور روزنامہ امت کی کوششوں سے ہی ہماری آواز دنیا تک پہنچی ہے ۔ انہون نے کہا کہ دنیا کو دعوت دیتے ہین کہ وہ آئیں ہم انہیں دکھلائیں گے کہ کون کیا کر رہا ہے کتنا ظلم کر ہا ہے 
انہوں نے کہا اب تک تین سو خواتین کی بیحرمتی کی گئی اور ان سب میں بی ایل اے بی ایل ایف لشکر بلوچستان اور بی آر اے ملوث ہیں یہ کون ہیں بلوچ ہیں یہ کوئی پنجابی اور غیر نہیں اگر بی ایل اے والے کہتے ہین کہ پنجابی بلوچ کا دشمن ہے لیکن بلوچوں کی بیٹیوں کی عزت لوٹنے والا تو ایک دہشتگرد بی ایل اے والا ہے اور ہم تمام اہل وطن اہل بلوچستان کو اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان تنطیمون کا سوشل بائیکاٹ کریں اور انہیں ذمہ دار ٹہراتے ہوئے ان سے بدلہ لیں ورنہ غیرتمند بلوچ کواتین میدان میں نکلیں گیں
ہم کبھی بھی پیچھے نہین ہٹیں گے بلوچ اپنا حق سرداروں سے چاہتے ہیں 
خواتین کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں کا نوٹس لیا جائے بلوچ تحریک برائے انسانی حقوق بلوچستان 
کراچی(بیورو رپورٹ) ہم کبھی بھی پیچھے نہین ہٹیں گے خواتین کے ساتھ ہونیوالی زیادتیوں پہ انسانی ھقوق کی طرف سے نوٹس لینے کا عمل خوش آئیند ہے ان خیالات کا 
اظہار بلوچ تحریک برائے انسانی حقوق کی چیئر پرسن میدم رابعہ بلوچ نے اپنے جاری شدہ بیان میں کہا انہوں نے کہا کہ اب ساری دنیا کو پتہ چلا ہے کہ نہتے لوگوں کے قتل مین بی ایل اے بی ایل ایف بی آر اے اور لشکر بلوچستان ملوچستان ملوث ہیں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ بلوچ خواتین کے ساتھ اجتمائی زیادتیون مین کون ملوث ہے اور ہمین درا دھماک کے اپنے موقف سے ہٹایا نہیں جاسکتا ۔ انہون نے کہا کہ بولان میں خواتین کے قتل مین ملوث نام نہاد کارندوں بی ایل اے کے دہشتگردون کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے اور ہمین انصاف دیا جائے بلوچ خواتین سرداروں اور انکے کارندون کے ہاتھوں ماری جارہی ہیں اور انکو انصاف دینے ولا کوئی نہیں عدلیہ کہان گئی اور سو موٹو کہاں گئے ۔ انہون نے کہا کہ اب انصاف کو بھی ھرکت میں آنا چاہیئے 
بلوچ وطن میں اب کشت و خون کی ہولی کھیلنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے 
وطن ہمارا ہے کسی کی جاگیر نہیں بی ایل اے بی ایل ایف اور بی آر اے لشکر بلوچستان کے کارندے اپنے لیئے زیادہ کفن تیار کر لیں غازی خان بلوچ 
کوئیٹہ(پ۔ر) بلوچ وطن میں کون کی ہولی کھیلنے والے کسی کے بھی خیر خواہ نہیں یہ صرف ظلم کرنا جانتے ہیں جب انکے اوپر بات آتی ہے تو یہ چلاتے ہیں چیختے ہیں اور رونا روتے ہیں 
ان خیالات کا اظہار تحریک نفاذ امن بلوچستان کے ترجمان غازی خان بلوچ نے این این آئی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہون نے کہا کہ اب ہر ظالم کے خلاف نکلیں گے ہم نے کہا تھا کہ مت کرو تو وہ اور ظلام کرنے لگے اب ہماری باری ہے انہیں اب کہتے ہیں کہ رونا نہیں کیوں کہ غازی کان نے آج سے پھر اعلان جنگ شروع کردیاہے بی ایل اے بی آر اے لشکر بلوچستان بی ایل ایف اپنے لیئے کفن زیادہ تعداد میں خریدیں کیوں کہ اب انکے لیئے کفن کم پڑ جائیں گے اور ہم انکو مارنے کے ساتھ کفن بھی دیں گے 
کیون کہ یہ ظلام اب گمراہی بد راہی اور ظلم کی طرف گئے ہیں انہیں مارنا ثواب کا کام ہے ، ہم نے فیسلہ کیا ہے کہ پہلے مرحلے میں ان لوگوں کو مانرا ہے جو جہالت کے وکیل ہیں 
باقی تین افرا کو پکڑا ہے ایک پنجگور میں جو کہ فراز کریم کا کا دوست تھا ایک آدمی بہرام کو ہم نے کل رنگے ہاتھوں اسپلنجی سے پکڑا ہے اور تین افراد جن میں حاکم ، عبدلگکیم وڈیرہ نور بخش مری ، میر حسن ، لعل بگٹی کو پکڑا ہے انکے اعتراف جرم کے بعد انہیں قتل کردیں گے ۔ہم یہ وارننگ دیتے ہیں کہ ہماری سرزمین بلوچ وطن کو چھوڑ دو ورنہ تہماارا انجام بہت خطرناک ہوگا ۔غازی کان بلوچ نے کہا کہ اب صرف چند ڈاکو رہ گئے ہیں انہیں بھی ماریں گے جو بک جاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آواران میں ایک ڈاکٹر جو کہ بی ایل ایف کے لیئے کام کرتا ہے اسکا ہمیں پتہ ہے کہاں پہ ہے اسے جلد ماریں گے کیوں کہ وہ کیمپ کو پیسے دیتا ہے اور اس کے سارے یار دوست بی ایل ایف کے لیئے کام کرتے ہیں ۔ زنڈیں داز کے قریب بی ایل ایف والوں کو ہمارے غازیوں نے کل بھگایا تھا ۔ ان پر حملہ کیا تھا جبکہ تربت میں ہماری جنگ انکے ساتھ جاری ہے انکے پانچ اہم بندے ہمارے غازیون نے اٹھائے ہیں جنہیں جلد ماریں گے ۔ اسکے علاوہ مستونگ میں بدوزئی اور سیدو زئی قبیلے کے تین افراد جنکا تعلق بی ایل اے سے تھا انہیں بھی ہم نے پکڑا لیا انہیں بھی آپ دیکھیں گے وہ وندر سے آپکو ملیں گے وہ نہیں بچیں گے انکی لاشیں ہم نے بھجو دی ہیں 
امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ
 امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن نے سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہ مانگنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اعلی امریکی قیادت کی باہمی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ اس ضمن میں امریکی حکام کے دوران درجنوں ویڈیو کانفرنسز ہوئیں جبکہ وائٹ ہائوس میں بیس اعلی سطح کے اجلاس بھی ہوئے جبکہ حکام کے درمیان تبادلہ خیال کے لیے سینکٹروں ای میلز بھی کی گئیں ۔
امریکی عہدیدار کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم اس بات کے بھی منتظر ہیں کہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کی موجودگی پر اسلام اباد کب معافی مانگے گا ۔
 گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن 42 ویں روز بھی جاری رہا
 

گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دب جانے والے پاک فوج کے 139 اہلکاروں اور سویلین کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن 42 ویں روز بھی جاری رہا، گیاری میں تودے سے متاثرہ علاقے کے ملحقہ پہاڑیوں پر بارہ سلائیڈنگ کے واقعات ہوئے تاہم ان سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ۔

آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق بھاری مشینری اور دیگر آلات کی مدد سے تودے کا ملبہ ہٹایا جارہا ہے۔ ملبے کے باعث بند ہو جانے والی آبی گذر گاہ اور اس کے نتیجے میں بننے والی مصنوعی جھیل سے پانی کا بہاؤ تیز کرنے کیلئے آبی گذرگاہ کو مزید گہرا کیا گیا ہے، جس سے پانی کا بہاؤ مزید تیز ہوا ہے اور مصنوعی جھیل میں پانی کی سطح کم ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق برطانیہ کی درھم یونیورسٹی کے قدرتی آفات اور ماحولیات کے انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر ڈاکٹر ڈیوڈ پیٹلے نے این ڈی ایم اے کے نمائندوں اور نسٹ کے سابق پروفیسر خٹک کے ہمراہ گیاری کا دوری کرکے ٹیکنیکل سٹڈی کی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس وقت 371اہلکار 49انجینئرنگ پلانٹس کی مدد سے تمام تر موسمی اور انتظامی مشکلات کے باوجود امدادی کاموں میں مصروف عمل ہیں ۔
 پاکستان نے سفارتی مشنزکیلئے سامان کابل لیجانے کی اجازت دیدی

پاکستان نے پچھلے چھ ماہ سے روکے گئے کابل میں امریکی سفارتی مشن کے کنٹینرز کو طورخم کے راستے کابل بھیجنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان سےافغانستان امریکی سفارتی مشنزکیلئےسامان لےجانے پرپابندی اٹھانے کے بعد چار کنٹینرز کابل پہنچ گئے ۔ 

پاکستان نے امریکہ کو طور خم کے راستے امریکی سفارتی مشن کا سامان لے جانے کی اجازت دے دے دی ہے۔ مشن کے کنٹینرزچار کنٹینر پچھلے چھہ ماہ سے روکے گئے تھے ۔۔ اس بات کی تصدیق امریکی سفارتخانے نے کی ۔

سفارتخانے کاکہنا ہے کہ ان کنٹینرز میں سفارتی مشن کا سامان اور کچھ تعمیراتی سامان موجود ہے۔ سفارتخانے کے مطابق ان کنٹینرز کی کابل بھیجنے کی اجازت کا نیٹو سپلائی سے کوئی تعلق نہیں ۔ سلالہ حملے کے بعد نیٹو کینیٹرز پرپابندی کے ساتھ امریکی مشن کے سامان کی ترسیل پربھی پابندی لگائی گئی تھی۔
 بشارالاسد کی قسمت کا ستارہ ڈوب چکا ہے،ایہود باراک

اسرائیل کے وزیردفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ بشارالاسد کی قسمت کا ستارہ ڈوب چکا ہے، عالمی برادری شامی صدر پر دباو بڑھائے امریکی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کہ بشارالاسد کی رخصتی ایران حزب اللہ اور فلسطینی تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کے لیے ایک بڑھا دھچکا ثابت ہوگی ۔انھوں نے کہا کہ شام میں جاری بحران سے نکلنے کے لیے راستہ تلاش کرنے میں روس کا کردار اہم ہے۔ 

انھوں نے خبردار کیا کہ صرف بشارالاسد اور ان کے ارد گرد اشرافیہ کو اقتدار چھوڑنے کی ضرورت ہے اورفوج سمیت شامی حکومت کے دوسرے ڈھانچے کو ختم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے شامی حکومت کے دھڑن تختہ ہونے میں سست روی پر مایوسی ہوئی ہے۔میں اس بات میں یقین رکھتا ہوں کہ بشارالاسد کا اقتدار ختم ہوچکا ہے اور ہمیں اخلاقی اور عملی طور پر زیادہ بلند آہنگ انداز میں ان کے خلاف اپنی آوازیں بلند کرنی چاہئیں۔ شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے لیے عالمی برادری،نیٹو، امریکہ ،روس اور ترکی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔
 خودمختارممالک کیخلاف فوجی کارروائی جوہری جنگ بن سکتی ہے،روس

 

روس کے وزیر اعظم د متری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ خود مختار ملکوں کے خلاف فوجی کارروائی کا نتیجہ علاقائی جوہری جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاک غیر ممالک میں عجلت میں کی گئی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں انتہا پسند عناصر اقتدار میں آ جاتے ہیں۔ 

ان کا یہ بیان جی ایٹ سربراہ اجلاس سے قبل سامنے آیا ہے ۔ روس نے مغربی اقوام پر پہلے بھی زور دیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے لیے اْس پر حملے سے باز رہیں۔ دوسری جانب پولیس نے روسی دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادی میرپوٹن کے اقتدار کے خلاف دھرنا دینے والے اپوزیشن کے ایک رہنما اور پانچ مظاہرین کو گرفتار کر لیا



فیس بک کے حصص کی قدر میں تیزی سے اضافہ


امریکی شہر نیویارک کے بازارِ حصص میں سماجی روابط کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کے حصص کی خرید و فروخت کا آغاز ہو گیا ہے۔
کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی فیس بک کے جس شیئر کی ابتدائی قیمت اڑتیس ڈالر رکھی گئی، تینتالیس ڈالر تک پہنچ گئی۔
اس سے قبل فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے نیسڈیک میں جمعہ کے دن کا کاروبار شروع ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا۔
کیلیفورنیا میں فیس بک کے ہیڈکوارٹر میں موجود زکربرگ نے ویڈیو لنک کے ذریعے نیویارک سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز کی روایتی تقریب میں شرکت کی۔
نیویارک کے بازارِ حصص میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے فیس بک کے ہر شیئر کی قیمت اڑتیس ڈالر طے کی گئی ہے اور اس لحاظ سے اس آٹھ سال پرانی کمپنی کی قدر ایک سو چار ارب ڈالر ہوگی۔
ابتدائی طور پر فیس بک کے چار سو اکیس ملین حصص کا تقریباً پانچواں حصہ فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اور اس فروخت سے کمپنی کو سولہ ارب ڈالر حاصل ہوں گے۔
فیس بک کہہ چکی ہے کہ بازار میں موجود طلب کو دیکھتے ہوئے وہ پہلے سے طے شدہ حصص سے پچیس فیصد سے زیادہ حصص فروخت کرے گی۔
تاہم یہ حصص حاصل کرنے والے افراد کمپنی کے چلانے میں زیادہ کردار ادا نہیں کر سکیں گے۔ اس کی وجہ فیس بک کی جانب سے فروخت کے لیے پیش کیے جانے والے حصص کو دو اقسام میں بانٹنا ہے۔
ایک قسم کے حصص کواے شیئر کا نام دیا گیا ہے جس کا ایک ووٹ ہو گا جبکہ کمپنی کے موجود مالک کے حصص کو بی شئیر کا نام دیا گیا ہے جس کے مطابق ہر شیئر کے دس ووٹ ہوں گے۔
پبلک لسٹنگ کے بعد بی شیئرز کمپنی کے چھیانوے فیصد سے زائد حصے پر کنٹرول حاصل کر لیں گے جس میں فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا حصہ چھپن فیصد کے قریب ہوگا۔
کمپنی کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کمپنی کے پچیس فیصد حصے کے مالک ہیں۔
آٹھ سال پہلے شروع ہونے والی ویب سائٹ فیس بک کے اس وقت نوے کروڑ صارف ہیں اور گزشتہ سال اس کا منافع ایک ارب ڈالر تھا۔

قاتل کو راضی نامے کا حق نہیں ملنا چاہیے

لاہور میں غیر سرکاری تنظیم عورت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام سیمینار میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غیرت کے نام پر ہونے والے قتل میں قاتل کو قصاص اور دیت کے قانون کے تحت راضی نامے کا حق نہیں ہونا چاہیے۔
اس سیمینار میں عورتوں کے خلاف جرائم کے سدباب کے لیے سنہ 2004 میں بنائےگئے قانون میں مناسب ترامیم کی سفارش کی گئی۔
لاہور میں بی بی سی کی نامہ نگار مناء رانا کے مطابق فوجداری قوانین کے ماہر ایڈوکیٹ حسام قادر شاہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سنہ 2004 میں بنائے گئے قوانین میں ترامیم ضروری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غیرت کے نام پر جو قتل کیے جاتے ہیں انہیں قصاص اور دیت کے قانون کے تحت قابل راضی نامہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اگر یہ قتل بھی قصاص اور دیت کے زمرے میں لائے جائیں تو ان کا غلط استعمال ہو سکتا ہے۔
سمینار میں یہ نکتہ بھی اٹھایا گیا کہ آیا غیرت کے نام پرہونے والے قتل میں ولی حکومت کو قرار دیا جانا چاہیے یا نہیں اور یہ کہ ایسا کرنا کس طرح سے اسلامی قوانین سے متصادم ہے کیونکہ اسلام کے مطابق مقتول کے مقدمے کی پیروی اس کے ورثاء کا حق ہے جبکہ غیرت کے نام پر جو قتل کیے جاتے ہیں ان میں زیادہ تر مقتول یا مقتولہ کے اپنے قریبی رشتہ دار ہی ہوتے ہیں۔
ریٹائرڈ جسٹس ناصرہ جاوید نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قصاص اور دیت کے قانون میں غیرت کے نام پر قتل کو قابل راضی نامہ نہیں ہونا چاہیے اور ایسے معاملات میں پنچایت کا کردار بھی درست نہیں ہوتا۔

عورت فاؤنڈیشن کی نمائندہ شمائلہ تنویر کے بقول 2004 میں خواتین کے خلاف جرائم پر قانون بننے کا فائدہ تو ہوا ہے لیکن اس قانون میں جن ترامیم کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اس سے مزید بہتری ہو سکتی ہے۔
شمائلہ تنویر نے گزشتہ چند سالوں میں غیرت کے نام پر ہونے والی ہلاکتوں کی تفصیلات بتائیں انہوں بتایا کہ 2009 میں 604 قتل غیرت کے نام پر ہوئے جن میں 245 قتل پنجاب میں ہوئے، 2010 میں ملک بھر میں 557 قتل ہوئے جن میں 233 پنجاب میں ہوئے جبکہ 2011 میں یہ تعداد 705 ہو گئی جن میں سے 322 قتل پنجاب میں رپورٹ ہوئے۔
شمائلہ تنویر کے مطابق اس کی ایک وجہ تو پنجاب کی آبادی کا زیادہ ہونا ہے جبکہ ایک اور وجہ یہ ہے کہ چونکہ پنجاب میں ذرائع ابلاغ خواتین کے خلاف جرائم کی بھر پور رپورٹنگ کرتے ہیں اس لیے ایسے واقعات زیادہ منظر عام پر آ جاتے ہیں جبکہ دوسرے صوبوں میں بھی غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کافی ہیں لیکن ان میں کئی رپورٹ نہیں ہوتے۔




GHAZINAMA ENGLISH VERSION DATED 19.5.2012



                          
Facebook shares jumped more than 10% within minutes of making their stock market debut on the Nasdaq exchange.
Shares in the social networking site rose to $42, having been initially priced at $38 each, before falling back to trade flat.
Mark Zuckerberg, 28, who started Facebook while at university, remotely opened trading on the Nasdaq earlier.
He appeared via a video link from a celebration at the firm's headquarters in California.
There had been a delay of about half an hour in the start of trading in Facebook shares, caused by a technical glitch, which analysts say reflected the huge demand for the stock.
The $38 initial share price values the eight-year-old social network site at $104bn (£66bn).

India charges Italian marines with murder of fishermen


Indian police have charged two Italian marines with the murder of two Indian fishermen.
The marines are accused of shooting the two fishermen dead in February after allegedly mistaking them for pirates.
Italy has recalled its ambassador for consultations. It says the incident took place in international waters and that the men should be tried in Italy.
The marines were guarding an Italian oil tanker off India's south-western coast when the incident occurred

Italian marines Latore Massimiliano, left and Salvatore Girone arrive to appear before a court in Kollam in southern Kerala state, India, Monday, April 30, 2012.                
The marines, Massimiliano Latorre and Salvatore Girone - are being held in the central prison in the Keralan state capital, Trivandrum.
Italy agreed in April to pay 10m rupees (£117,013; 143,203 euros; $189,000) in compensation to each of the families of the two Indian fishermen.
In return, the families agreed to withdraw civil court cases against the marines.
China jails smuggler Lai Changxing for life
The BBC's Martin Patience: "Mr Lai is facing life in prison and has been stripped of all his assets"


Lai Changxing has been jailed for life for running a multi-billion dollar smuggling ring, Chinese media say.
Xinhua news agency said Lai, extradited from Canada, was convicted and sentenced by a Fujian court.
The 53-year-old was accused of bribing officials and smuggling goods including cars, cigarettes and oil in one of China's biggest political scandals.
He fled to Canada in 1999 and avoided extradition for 12 years by arguing he faced torture and execution in China.
Beijing promised Canada he would not be executed and he was deported in 2011.
Canada usually forbids the extradition of suspects to countries where they might face the death penalty, and the case severely tested diplomatic relations between the two.

"The trial shows China's firm resolve in fighting crime and corruption," Chinese foreign ministry spokesman, Hong Lei, said during a regular press briefing.
"This case also shows that China and Canada have important law enforcement co-operation."German baritone singer Dietrich Fischer-Dieskau dies
The respected German baritone Dietrich Fischer-Dieskau has died, aged 86.
Once described as "the most influential singer of the 20th Century", he was famed for his performances of Winter's Journey (Winterreise) by Schubert.
Born in Berlin in May 1925, he emerged as a performer after World War II and was swiftly recognised as one of his generation's finest lyrical vocalists.
Benjamin Britten personally asked him to perform in the first performance of his War Requiem in May 1962.
The premiere famously took place in the rebuilt Coventry Cathedral, which had been destroyed in a bombing raid in 1940.
"To my generation, he was something so special that one was always awestruck," the English mezzo-soprano Dame Janet Baker told Sean Rafferty on Radio 3's In Tune programme.

Olympic torch: Flame arrives in UK for 2012 torch relay


David Beckham with the Olympic torch


The Olympic flame has landed in the UK ready for the London 2012 torch relay after being flown from Athens, Greece.
David Beckham used it to light a cauldron after the plane, also carrying Princess Anne and Locog chair Lord Coe, arrived at a Cornish air base.
Flight BA2012, a gold-coloured A319 named The Firefly, was greeted at RNAS Culdrose by cheering crowds.
After Friday's welcoming ceremony, the flame flies on Saturday to Land's End for the start of an 8,000 mile relay.
The Princess Royal carried the transportation lantern containing the flame from the aircraft and on to the tarmac.
It was transferred to a London 2012 torch and David Beckham lit a cauldron, to mark the flame's arrival on UK soil.
He said: "It's a very proud moment for everybody.
"Seb (Coe) and the team have done an incredible job. I'm very proud to be part of this team bringing the flame. As a nation we're going to have an amazing couple of months."
Deputy Prime Minister Nick Clegg was at the Royal Naval air station to formally welcome the flame, along with 500 members of the public, armed forces and dignitaries.
Merkel 'suggests Greek referendum on euro membership'
Angela Merkel  16/05/2012

Germany's leader has had telephone contact with the Greek president, amid continuing speculation that his country may have to leave the eurozone.
Greek officials said Chancellor Angela Merkel had suggested Greece could hold a referendum on the euro when it votes in national elections next month.
However their German counterparts denied she had made such a proposal.

The crisis in the eurozone is expected to dominate G8 talks in the US this weekend.
The reports of the German-Greek contacts came as US and French leaders ended talks in Washington focusing on the economy.
Diamond Jubilee: World royals gather in UK for Queen



A British-inspired menu was prepared for the monarchs using many 
ingredients sourced locally



Kings and queens from around the world have gathered in Britain to mark the Queen's Diamond Jubilee.
Twelve UK royals joined the Queen to welcome the sovereigns of 26 countries for a luncheon at Windsor Castle.
Human rights campaigners have condemned the inclusion of Bahrain's King Hamad al-Khalifa but the Palace said the Foreign Office approved his invitation.
Protesters gathered at Buckingham Palace, where Prince Charles is hosting a dinner for some of the royals.
King Hamad is not at the banquet.
Another invitation proving to be controversial is that of King Mswati III of Swaziland, who is accused of living a lavish lifestyle while his people go hungry.
Demonstrators at Buckingham Palace chanted and held banners reading: "Shame on you Liz Windsor," and "Democracy now for Swaziland".
Campaigner Peter Tatchell criticised the Queen for "wining and dining dictators who stand accused of very serious human rights abuse".
The Foreign Office earlier said it was having "a full and frank discussion on a range of issues" with Bahrain's government.
The world figures arrived at Windsor Castle in a convoy of black chauffeur-driven cars in time for the start of the lunch at 12:30 BST amid tight security.
Also joining the Queen and Duke of Edinburgh for the lunch were Duke and Duchess of Cambridge, Prince Harry, the Duke of York, Princesses Beatrice and Eugenie and the Earl and Countess of Wessex.
There was a group photograph before the royals sat down to lunch at round tables seating 12. Each group had least one sovereign, their spouse, a member of the British royal family and a member of the royal household.
A British-inspired menu was prepared using many ingredients sourced locally.
To start, the royals were given a tartlet of poached egg with English asparagus.
This was followed by a main course of new season Windsor Lamb with braised potatoes, artichokes, peas, carrots, broad beans, cabbage, and a tomato and basil salad.
Kent strawberries, vanilla Charlotte, dessert fruit and cheese concluded the meal.
The menu for Prince Charles's banquet includes twice-baked cheese souffle with baby leaf spinach, line-caught sea bass with coastal samphire and rhubarb Eton mess.
Mr Tatchell said inviting the kings of Bahrain and Swaziland was "a shocking misjudgement" that showed the Queen was "out of touch with the humanitarian values of most British people".




No comments:

Post a Comment