عباس گچکی نے سنگت ثناء کو قتل کیا سچی کہانی
تربت(بیورو رپورٹ) بلوچ آزادی پسندوں کی آپس کی جنگ کھل کر سامنے آگئی ہمارے بیورو رپورٹر کے مطابق چند عرصہ قبل قتل ہونیوالے بی آر پی کے سابق رہنمء اور بی ایس او آزاد کے سابق
رہنماء سنگت ثناء بلوچ کو عباس گچکی نے ہی مارا تھا کیوں کہ عباس گچکی کی طرف سے لیڈر شپ اور کمانڈ پہ لڑائی ہوئی تھی جسکی وجہ سے سنگت چناء کو ایران مین بلوایا گیا اور وہان دھوکے سے انہین ماردیا گیا بعد مین انکی لاش مرغاپ تربت میں دیکھی گئی واضع رہے کہ یہ مرغاپ مین دوسرا بڑا واقعہ ہے جہان پہ غلام محمد بلوچ اور لالہ منیر اور شیر جان کو قتل کیا گیا اور انکی قتل کا الزام اداروں پہ دالا گیا حتٰکہ بلوچ قوم پرست رہنماء نے جان سلوکی کی اغوا پر ڈاکٹر اﷲنظر پر شدید تنقید کی تھی اور انہیں اس تنقید کے بعد قتل کردیا گیا اسی طرح عباس گچکی نے بھی سنگت سے جھگڑا کیا اور انہیں لیڈر شپ اور کمانڈ پہ مارڈالا باوثوق ذرائع سے یہ بھی معلم ہوا ہے کہ کہ تربت کے قریب ایک کیمپ ہے جہان پہ بلیک واٹر کو ایک تربیتی مرکز ہے جہان پہ ان لڑکون کو مارا جاتا ہے جو کہ ان مسلح تنطیموں کے اھکامات بجا نہین لاتے یا پھر وہ مشہور ہو جاتے ہیں تو وہ مارے جاتے ہین ۔ انکی اس روش کی وجہ سے اب بلوچ عوام کی ہمدردیاں ان سے ختم ہورہی ہیں ۔عباس گچکی نے اپنی تنطیم بنائی ہے جسکا نام ہے بلوچ لبریشن نیشنل فرنٹ جس میں وہ بخود کمان کر رہے ہیں اور :را کی طرف سے انہین ماہانہ تین لاکھ کی تنخواہ کے ساتھ ساتھ جدید اسلحہ بھی مل رہا ہے اور باقی ماندہ کو ماہانہ چالیس ہزار ملتا ہے
![]() |
| BNLF,S NEW COMMANDER ABBASS GCKI WHO KILLED SANGAT SANA |
![]() |
| SANGAT SANA WHO WAS FOUND DEAD NEAR THE HOME OF ABBASS GICKI AT MURGHAP TURBAT |
تل ابیب میں آزاد بلوچستان کے دفتر کا قیام وزیر دفاع اسرائیل کود نگرانی کر رہے ہیں ذرائع
تل ابیب اور پروشلم میں بی ایل اے کا میدیا سیل بھی کام کرہا ہے اور وہاں پہ پچیس زبانوں میں پاکستان مخاف مواد چھاپا جا رہا ہے
لنڈن(مانیٹرنگ ڈیسک)تل ابیب میں ازاد بلوچستان کا دفتر پچھلے چھ ماہ سے کام کرنے لگا اس دفتر مین ایک سو کے قریب موساد کی ماہرین کی ٹیم اس منسوبے پر کام کر رہی ہے
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع ایک کفیہ ملاقات بی ایل اے کے سربراہ ھیر بیار مری سے کرچکے ہین ، یہ دفتر مختلف مواد جس میں نوجوانوں کو اسلام مخالف نعرے اور ذہنی نشونماء پر مواد بھی
شائع کیا جا رہا ہے اور اس تمام اشاعت کا کرچہ اسرائیلی ھکومت برداشت کرہی ہے ۔ اسرائیلی کفہی ایجنسی موساد کی پوری تیم اس منسوبے پر کام کرہی ہے۔ذرائع کے مطابق اب یہ منصوبہ ساز پوری طرح پاکستان کو غیر مستحکم کرنے پے تلے ہوئے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موساد فنڈ سے بی ایل اے فی کس کارکن کو ماہانہ ۷۰۰ ڈالرز بھی دیئے جارہے ہیں
پاک افغان سرحد پر ۱۷ بھارتی کونسل خانوں کی طرف سے بلوچ نوجوانوں کی مالی مدد کا منسوبہ جاری
پہلے مرحلے مین پانچ سو تارگٹ کلرز تیار کیئے جائین گے ۔
یہ کونسل کانے ہلمند اور موسیی قلعہ مین کام کر رہے ہیں
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان سرحد پر بھارتی کونسل کانوں کی بھر مار پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث بلوچ نوجوانوں کی تربیت جاری پہلے مرحلے میں پانچ سو نوجوان تیار
زرائع کے مطابق بھارتی منسوبہ سازوں نے ہلمند اور موسیٰ قلعہ مین جو کہ پاک افغان سرحدی عالقے ہین وہان پہ بلوچ نوجوانوں کو تربیت دیکر بھیجا جا رہا ہے پہلے منسوبے پر عمل در آمد کے لیئے
ان نوجوانون کو تربیت دی گئی ہے جو کہ این جی اوز مین کام کر رہے ہین جن پر کسی کا شک بھی نہین جاتا اس مین چند کواتین بھی شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق کچھ ایسے افغانی ہیں جو کہ براہ راست
کیمپوں مین اسلحہ فراہم کر رہے ہیں ۔ ان سفارتکانوں میں فی کس تنکواہ چالیس سے پچاس ہزار ہے دوران ٹریننگ عیاشیان اور شراب اور سوئر کا گوشت بھی دیا جا رہا ہے تاکہ نوجوان اسلام مکالف زہن بنالیں
یہی وجہ ہے کہ پچھلے دنوں مسجد بنانے والے مزدورں کو مسجد کے اندر شہید کیا گیا تھا یہ وہی نوجوانوں کی کارستانی ہے
ڈیرہ بگٹی کے قریب چھتر میں براہمدغ بگٹی کی تنطیم بی آر اے کی طرف سے نجی جیل کا انکشاف
نجی جیل مین اغوا ہونیوالون سے تاوان وصول کیا جاتا ہے تاوان کی رقم نہ ملنے پر انہیں الزام لگا کر قتل کیا جاتا ہے بگٹی قبائل کی طرف سے انکشافات
سوئی(نامہ نگار)ڈیرہ بگٹی مین کود کو بلوچون کی آزادی کی علمبردار کہلانے والی تنطیم کا نجی جیل نجی جیل میں غریب بلوچ بھائیون کو قید کرکے ان تاوان وصول کیا جاتا ہے اگر تاوان کی رقم نہ ملے تو
مگویوں کو طرھ طرح کے الزامات لگاکر قتل کیا جاتا ہے جس میں ایک الزام ہی بھی ہے کہ وہ ریاستی ایجنسیون کے لیئیے کام کرتے تھے ۔ ہماری صدائے غازی کی تیم کو بتایا گیا اور ہم نے قبائلی رنماء
سے بات چیت کی انکا کہنا تھا کہ بی آر کے گنڈے دسن دیہاڑے لوگوں کو اغوا کرتے ہیں اور چھتر والی نجی جیل میں لے جاتے ہیں جہان انہیں قتل کیا جاتا ہے جسکی مثال پچھلے سال اغوا کیئے جانیوالے پولیس اہلکار تھے جنہیں قتل کیا گیا تھا اور وہ تمام کے تمام مقامی تھے جن میں ایک دی ایس پی بھی تھا
یہ وزراء نیٹو کنتیننرز مین اسلھہ کا کاروبار کرتے تھے
گوادر میں نیتو کی سپلائی کا بیان بھی وزراء کی فرمائیش پہ دیا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے اکچر وزراء اسلھے کے گھناؤنے کھیل میں ملوث کئی وزراء کی طرف سے وزیر اعلیی کو مشورہ نیتو کی سپلائی کھولنے کا مطالبہ کیا گیا
ہمارے ذرائع کے مطابق سوبائی وزیر عاصم کرد گیلو اس منافع بخش کاروبار مین ملوث پائے گئے ہین ۔ اور نیٹو کی سپلائی بند ہونے پر انہین اربوں روپیون کا نقصان اتھانا پرا ہے
اسکے علاوہ سوبائی وزیر جو کہ خضدار سے تعلق رکھتے ہیں وہ بھی اس منافع بکش کاروبار مین ملوث رہے ہیں جنکا تعلق لشکر بلوچستان سے ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان وزراء کا مطالبہ یہ تھا کہ نیتو سپلائی
بھال ہونے سے انکا کام آسان ہوجائگا ۔
|
||
![]() |
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف شیر ہیں تو وہ اسمبلیوں سے استعفے دے کر دکھائیں۔عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہر صورت واپس لائیں گے۔ کسی کے سامنے سرنہیں جھکائیں گے،ملک میں انقلاب لائیں گے۔
اسلام آباد میں خواتین کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے نواز شریف کو للکارتے ہوئے کہا کہ اگر وہ واقعی شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفے دے کر دکھائیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نواز نگراں حکومت میں حصہ لینے کے لیے استعفے نہیں دے رہی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اپنے امپائر کھڑے کر کے بھی تحریک انصاف کو نہیں ہرا سکتی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کے جانے کا وقت قریب آ پہنچا عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہر صورت واپس لائیں گے۔ تحریک انصاف خواتین کو ان کے جائز حقوق دلائے گی اور ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کا خاتمہ کرے گی۔
|
|||
وزیراطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہاہےکہ نوازشریف بتائیں کہ انہوں نے اپنے دور میں کیٹی بندر اور تھر کول جیسے بڑے منصوبے کیوں بند کئے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نےکہاکہ بجلی کا بحران دیرینہ مسئلہ ہے جس کیلئے تمام سیاستدانوں کو مل کر کام کرنا چاہئے۔بجلی پر سیاست کرنا مناسب نہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے بجلی کے بحران کا سخت نوٹس لیا ہے ۔
شازیہ مری نے کہاکہ نواز شریف نے ہمیشہ کالا باغ ڈیم کی حمایت کی۔ سندھ سے محبت کا دعوی کرنیوالے نواز شریف بتائیں کہ شہید بینظیر بھٹوکے دور میں شروع کئےگئے منصوبے کیوں بند کئے۔ شازیہ مری نے کہاکہ اپنے دور حکومت میں نوازشریف نے سندھ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا۔ان کاکہناتھاکہ سندھ کے عوام نے ایک بار پھر کموں شہید میں اپنا فیصلہ سنا دیاہے۔ حکمران عوام کےباہرنکلنے پرہی اقتدارچھوڑیں گے،شیخ رشید عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نےکہا کہ حکمران عوام کے باہرنکلنے پر ہی اقتدارچھوڑیں گے۔ وہ لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ نیٹو کو سپلائی کی بحالی کے لئے گوادر پورٹ کی تجویز پیش وزیراعلی بلوچستان نے گوادر پورٹ کو نیٹو سپلائی کی فراہمی کے لیئے پیش کردیا۔ تجویز کی پلاننگ کمیشن آف پاکستان نے حمایت کردی۔ گوادر پورٹ کے فعال نہ ہونے کی بھی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گوادر میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیئے اجلاس ہوا، جس میں پلاننگ کمیشن کی ٹیم نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر ندیم الحق کی سربراہی میں شرکت کی۔ بلوچستان کے کئی وزراء اور ایم پی ایز کے دہشتگد تنطیمون سے رابطوں کا انکشاف ڈیرہ بگٹی کے ایم پیاے آئیندہ الیکشنز مین براہمدگ بگٹی کے ھمایت یافتہ ہونیکا عندیہ طارق مسوری بگتی کی طرف سے براہمدغ بگٹی کے لوگون کو اسلحہ ی فراہمی سرکاری گاریون کی جاتی ہے عوامی ھلقون کی جانب سے انکشاف ڈیرہ بگٹی(نامہ نگار) بلوچستان کے آدھے وزراء اور ایم پی ایز کی جانب سے کلعدم تنطیمون سے ساتھ اندرونی روانط کی وجہ ے بی ایل اے بی آر اے اور بی ایل ایف لشکر بلوچستان جیسی تنطمیں آزادانہ نقل ھمل اور بیگنہا افرا کی تارگٹ کلنگ مین ملوچ ہین اس سلسلے میں ہمارے نامہ نگار کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے ایم پی کی گاڑی مین اسلحہ لشکر بلوچستان کو مہیا کیا جاتا ہے اور براھمدغ بگٹی کے آزاد بلوچستان کے منسوبے کا عملی کردار بھی میر قارق مسوری ادا کر رہے ہیں ۔ واضع رہے کہ قارق مسوری مشرف کے مسلم لیگ ق کے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ قارق مسوری بگٹی کھلے عام بی آر اے کو مکمل سپورٹ کر رہے ہین کیوں کہ اسلحے کی فراہمی کسی بڑے آدمی کی مرجی اور مدد کے بغیر ان مسلح تنظیموں کو نا ممکن ہے ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ قارق مسوری کے آئیندہ الیکش میں ایم پی اے منتکب ہونے سے براھمدغ بگٹی کا کام آسان ہوجائیگا اور یہ لوگ آسانی سے ھکومت مخالف سرگرمیون پہ کام کرسکین گے ۔ زرائع کا یہ بھی کہنا ہے ہے کہ آئیندہ کام بڑا سکت ہے اسلیئے انہین سیاسی بندے کی ضرورت ہے جو قارق سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے ۔ دوسری جانب لشکر بلوچستان کو اسلحہ کی فراہمی ایک سوبائی وزیر عبدالرحمان مینگل کر رہے ہیں جنکی گاریون میں اسلھہ سیدھا وڈھ جاتا ہے جہان سے یہ اسلحہ اختر مینگل کے بھائی کی تنطیم لشکر بلوچستان کو مل جاتا ہے جبکہ تیسرا بڑا کردار ایک ایم پی ایکا ہے وہ بھی ق لیگ ہیں لشکر بلوچستان نامی دہشتگرد تنطیم اب لوگوں کے مال مویشی زبردستی اٹھانے لگے غریب عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی خضدار(بییورو رپورٹ) لشکر بلوچستان نامی دہشتگرد تنطیم جو کہ سردار عطاءﷲ مینگل کے بیتے کی بنائی ہوئی دہشت گرد تنظیم ہے آج کل غریب چرواہوں کے لیئے مصیبت بنی ہوئی ہے ہمارے رپورٹر کے مطابق اس تنظیم کے کارندے پہاڑوں میں غریب چرواہوں کے مال مویشی اٹھا کے لے جاتے ہیں ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ تنظیم اب عام بلوچوں کے لیئے وبال جان بنی ہوئی ہے بلوچیت کا نعرہ لگانیوالی یہ تنطیم دہشتگردی کے ساتھ اب بکری گردسی اور چرواہوں کو زدو کوب کرنا انکے مال مویشی لے جانا انکا وطیرہ بن گیا ہے الطاف حسین کی مولانا شیخوپوری اور محمد فرین کے قتل کی مذمت ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مولانا اسلم شیخوپوری اور مولانا محمد سفرین کے قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو شہر میں فرقہ وارانہ فسادات کی گھناؤنی سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی دین و ایمان نہیں ہے اور وہ جہالت کے اندھیروں میں گم ہیں ۔تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھیں اور ماضی کی طرح فرقہ وارانہ فسادات کی گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنا دیں ۔ الطاف حسین نے صدر، وزیراعظم ، وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر و وزیراعلی سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا اسلم شیخوپوری اور محمدسفرین کے بہیمانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کوگرفتار کیاجائے مذہبی اسکالراسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق کراچی کے علاقے دھوراجی رنگون والا کے قریب کار پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری اور انکے ساتھی سفرین جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں دکانیں بند ہو گئیں ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے اسلم شیخوپوری کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں رنگون والا ہال کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوارملزمان نے مذہبی اسکالر مولانا اسلم شیخ پوری کی کار پر فائرنگ کردی۔ کار میں مولانا اسلم شیخوپوری انکے ساتھی سفرین اور دو گارڈ ز شامل تھے۔ کار پر فائرنگ کے نتیجے میں مولانا اسلم شیخو پوری اور انکے ساتھی سفرین موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔جبکہ انکے دو گارڈز کو تشویشناک حالات میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ اتنا اچانک تھا کہ گارڈز کو جوابی حملے کا وقت نہ مل سکا۔ ذرائع کے مطابق مولانا اسلم شیخ پوری بہادر آباد کے علاقے سے درس میں شرکت کرکے واپس آرہے تھے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مولانا اسلم شیخ پوری کے شاگردوں سمیت مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد جناح اسپتال پہنچ گئی۔ مولانا اسلم شیخو پوری کی عمر پچاس برس تھی۔ جبکہ وہ گلشن معمار کی مسجد توابین کے امام اور مدرسے کے مہتمم تھے۔ مولانا گذشتہ بیس برس سے درس وقرآن کے شعبے سے وابستہ تھے ۔انھوں نے سوگواروں میں دو بیوائیں، ایک بیٹی اور پانچ بیٹے چھوڑے ہیں ۔فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کاروبار بند ہو گیا۔ مولانا اسلم شیخو پوری کی تدفین کل کی جائے گی۔ ![]() پاکستان کی شکاگوکانفرنس میں شرکت نیٹوسپلائی سےمشروط امریکا نے شکاگو کانفرنس میں پاکستان کی شرکت نیٹو سپلائی سے مشروط کردی ہے امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے کہ پاکستانی راستے سے نیٹو سپلائی اہمیت رکھتی ہے،جس کی بحالی کے لئے پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ امریکا نے شکاگو کانفرنس میں پاکستان کی شرکت نیٹو سپلائی سے مشروط کردی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے کہ پاکستانی راستے سے نیٹو سپلائی اہمیت رکھتی ہے،جس کی بحالی کے لئے پاکستان سے بات چیت جاری ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیم نیٹو سپلائی کی بحالی کے لئے پاکستانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہے نیٹو سیکریٹری جنرل اندریس راسموسین نے پاکستان کو نیٹو سپلائی پر واضح موقف دیا تھا مگر معاملہ اب تک حل نہیں ہوا ہے۔ ![]() چین میں شدید بارشیں،ژالہ باری 37ہلاک، 19لاپتہ شمال مغربی چین میں شدید بارشوں اور ژالہ باری کے نتیجے میں سینتیس افراد ہلاک اور انیس لاپتہ ہو گئے۔ گینسو صوبے میں ہونے والی شدید بارشوں اور گالف کی بال کے سائز کے اولے پڑنے سے سینتیس افراد ہلاک اور انیس لاپتہ ہوگئے۔ منزی یان میں شدید بارش سے تین لاکھ افراد متاثر ہوئے جبکہ تیس ہزار کو متاثرہ مقام سے نکال کر محفوظ جگہوں پر منتقل کر دیا گیا۔ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔بجلی اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا اور ملک کے دیگر حصوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئیں ہیں تاہم خراب موسم کے باعث امدادی کارراوائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ |










No comments:
Post a Comment